DailyNewsPothwar.com

Dadyal, AJK; Chaudhry M Shakeel of UC Ratta Chapar join Muslim conference Constituency L-1 Muslim Conference candidate Ch Ghulam Rabbani Barq Dadyal along with

حلقہ ایل ون مسلم کانفر نس کے امیدوار چوہدری غلام ربانی برق ڈڈیال نے مسلم لیگ ن کی وکٹ اڑادی یونین کونسل رٹہ چپیڑسے چوہدری محمد شکیل ساتھ سمیت شامل ہو گے

ڈڈیال:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقاراحمد)— حلقہ ایل ون مسلم کانفر نس کے امیدوار چوہدری غلام ربانی برق ڈڈیال نے مسلم لیگ ن کی وکٹ اڑادی یونین کونسل رٹہ چپیڑسے چوہدری محمد شکیل ساتھ سمیت شامل ہو گے زیرصدارت چوہدری منیر حسین اورمہمان خصوصی چوہدری غلام ربانی نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ مسلم کانفر نس اقتدار میرٹ بحال کریگی انہوں کہا کہ میں سیاست میں تقربیاًچالیس سے زیادہ کا عرصہ ہو ا ہے انہوں مسلم کانفر نس تمام جماعتوں کی ماں اس کے لئے کہ یہ جماعت 1932سے وجود میں آئی ہے انہوں کہامیں ایک بچیوں کی تعلیم کی میں نے زمہ داری اٹھائی تھی جو آج تک سلسلہ چلارہا ہے میں مانتے ہوں چوہدری مسعودخالد ایڈووکیٹ نے کافی ترقیات کام کئے ہیں انہوں کہا کہ جس نے کام کئے ہو ا س کی تعریف کرنی چاہے اس موقع چوہدری غلام ربانی برق نے کہا کہ اگر اللہ نے موقع دیا تو ہر کامکرنے کو شش کرو گا جو آپ چاہے گے انہوں نے کہا کہ جو لوگ چھوڑ کر گئے تھے ان سے بہتر ٹیم مجھے کو ملی ہے آج جس گھر میں آئے ہوں چوہدری مہربان حسین مرحوم جن کی یاد مجھے آج بھی آتی ہے انہوں نے کہا کہ اگر کوئی بھی کام ہو میں ہمیشہ حاضر ہوں گا ہر وقت آپ کی خدمت میں رہوگا انہوں نے کہ مسلم کانفر نس کے دورہ میں ریکارڈ ترقیات کام ہو ئے انہوں نے کہا اگر ہماری حکومتی آئی تو تعلیم کے شعبہ کو سب زیدہ مضبوط کرنے کی کو شش کریں گے میں شروع سے ہی تعلیم پر توجہ دی ہے دیتے رہے گے تحصیل صدر مسلم کانفر نس چوہدری اور نگزیب لکھیا نے اپنے خطا ب میں آج مٹینگ سے لگتاہے کہ چپیڑکارنرمٹینگ نہیں بلکہ جلسہ لگتا ہے میں آپ سب لوگوں کو یقین دلاتا ہوں کہ چوہدری غلام صاحب الیکشن جیتے کر اسلام آباد یا میرپور نہیں جائے گیانہوں نے کہا کہ جس طرح ہمارے قائد کا استعمال کیا ہے ڈھول کی تھپ استقبال کئے ہے سب کا شکر یہ ادا کرتا ہوں مسلم کانس میں نئے شامل ہو نے ولاوں میں چوہدری ساجد حسین چپیڑ،چوہدری منیر حسین چپیڑچوہدری منیر حسین پھلیاں،چوہدری سکندر حسین فلوٹہ۔،چوہدری جاوید اقبال اندرولی چوہدری اعجاز چپیڑچوہدری ابرار حسین چپیڑ چوہدری عدیل مچھیاڑی،جہانگر حسین اندرولی،چوہدری حولدار رفیق حسین مچھیاڑی،چوہدری یاسین مچھلوڑی نے پنے خاندان سمیت مسلم کانفر نس میں شامل ہو نے کا اعلان اس موقع پر چوہدری غلام ربانی بر ق،چوہدری اور نگزیب لکھیا،چوہدری غلام سرورپہلوان،چوہدری وسیم ربانی برق،چوہدری خولدرا رفیق نے خطاب کئے انہوں کہا جس شاندرا طریقے سے ہمارا ستقبال کیا ہے ڈھوک کی تھپ پر کیا ہے سب نئے شامل ہو نے والوں کو خوش آمد کہا اور مبارک باد دی اسٹیج سیکڑ ی شاہ جہاں تلاوت چوہدری ساجد محمود حسین نعت وعوامی شاعر ساجد نیازی نے آخر میں تقریب میں جان ڈالا دی چوہدری منیر حسین نے تمام مہمانوں کا شکر یہ ادا کیا انہوں نے کہا کہ ہم چوہدری غلام ربانی برق کے ساتھ ہی رہے گے

Dadyal, AJK; Constituency L-1 Muslim Conference candidate Chaudhry Ghulam Rabbani Barq Dadyal has blown PML-N’s wicket-taker in Union Council Ratta Chapar where Chaudhry Muhammad Shakeel joined Muslim conference. Chaired by Chaudhry Munir Hussain and special guest Chaudhry Ghulam Rabbani said in his address that Muslim Conference has been in politics for more than forty years. This is the mother of all parties in the Muslim Conference because this party has been in existence since 1932. He said that he took the responsibility of educating the girls. I believe that Chaudhry Masood Khalid Advocate has done a lot of development work. He said that he would like to commend those who have done the work. On this occasion, Chaudhry Ghulam Rabbani Barq said that if Allah gave him the opportunity to do everything.

چوہدری محمد رمضان اور ملوٹ سے باوا محمد سخاوت نے درجنوں افراد کے ساتھ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل

Chaudhry Mohammad Ramzan and Bawa Mohammad Sakhawat from Malout left PML-N and PPP with dozens of people and joined PTI.

ڈڈیال:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقاراحمد)–
پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار حلقہ ایل اے ون ڈڈیال چوہدری اظہر صادق کی شاندار اننگز جاری گھنیر اور ملوٹ سے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی اہم وکٹیں اڑا دی گھنیر سے چوہدری محمد رمضان اور ملوٹ سے باوا محمد سخاوت نے درجنوں افراد کے ساتھ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہو کر چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان کر دیا تعلیم، صحت اور سڑکیں حکومتوں کا عوام پر فرض ہے کسی پر احسان نہیں ن لیگ کی حکومت نے عملی کام کی بجائے ہوائی اعلانات پر کام چلایا گھنیر اور ملوٹ جیسے بڑی آبادی کے علاقے کو بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا گیا ڈڈیال کے مضافات میں نہ کوئی روڈ بنی نہ کوئی سکول اور صحت کے ادارے بہتر ہوئے 5 سال ڈڈیال کی آسامیوں پر ڈڈیال سے باہر کے لوگ بھرتی ہوتے رہے اور وزیر حکومت سوئے رہے ڈڈیال کی آسامیوں پر ڈڈیال کے لوگوں کا حق ہے عوام 25 جولائی تک میرے الیکشن کی ڈیوٹی دیں اسکے بعد 5 سال میں آپکی ڈیوٹی دوں گا سڑکوں کے جال بچھانے کی باتیں کرنے والے ہمیں بھی وہ جال دکھا دیں ڈڈیال میں 4 سڑکوں کے علاوہ کوئی سڑک نہیں بنی مسعود خالد نے الیکشن جیتنے کے بعد سب سے پہلے اپنے گھر کی روڈ بنائی مسلم لیگ ن کی حکومت میں 5 سال ڈڈیال کو بدترین انتقامی کاروائی کا نشانہ بنایا گیا چوہدری محمد یوسف مرحوم نے کم بجٹ میں بھی ڈڈیال میں اربوں روپے کے منصوبے دیے ڈڈیال کے مضافات میں صحت اور تعلیم کی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں ڈڈیال کیلئے برا وقت ختم ہو گیا ہے پی ٹی آئی کی حکومت میں تمام لوگ مجھے اپنے مسائل بلا جھجک بتایا کریں گے میں کسی سے یہ نہیں کہوں گا کہ فلاں نے مجھے ووٹ نہیں دیا میں میرٹ کی بنیاد پر کام کروں گا تھانے کچہری میں دیانتدار اور غیر جانبدار انتظامیہ تعینات ہو گی جو میرٹ پر کام کریں گے کرپشن کا خاتمہ کریں گے پی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی نائب صدر نامزد امیدوار حلقہ ایل اے ون چوہدری اظہر صادق کا گھنیر اور ملوٹ میں کارنر میٹنگز سے گھنیر میں ہونے والی تقریب سے حاجی چوہدری خلیل، تحصیل صدر پی ٹی آئی چوہدری محمد یاسین جبکہ ملوٹ میں ہونے والی تقریب سے ضلعی جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ سید قیصر شاہ ایڈووکیٹ، تحصیل صدر پی ٹی آئی چوہدری محمد یاسین، پی ٹی آئی برطانیہ کے رہنما چوہدری حکمداد نے خطاب کیا جبکہ گھنیر کے مقام پر چوہدری محمد رمضان گھنیر ماسٹر فاریض یو کے، ماسٹر سعید، چودھری محمد عثمان رمضان، چودھری راسب گھنیر، چودھری محمد وقاص،چودھری محمد الہی، ظہیر عباس، محمد واصف، محمد اظہر، محمد فاروق، محمد رمیز، حوالدار نجیب، محمد عدیل،چودھری محمد اسران، محمد چودھری اسد، محمد راشد، چودھری امجد، محمد شفیقجبکہ ملوٹ کے مقام پر باوا محمد سخاوت حسین، نثار حسین، غفار حسین، اسرار حسین، ابرار حسین، ممتاز حسین، امتیاز حسین، غفار حسین، ذولفقار حسین، مختار حسین، ناصر حسین، اسرار حسین، اخلاق حسین، تیمور حسین، ڈاکٹر توصیف، اویس رضا، محمد رفیق، محمد رئیس، محمد سہیل، محمد عدیل، ظہیر احمد، شعیب احمد، محمد بوٹا عبدالستار، عبدالقیوم، عرفان حسین، تنویر حسین، کبیر حسین، منیر حسین، طالب حسین، تعارف حسین، محمد امیر حسین، عظیم حسین، جمیل حسین، عبدالعزیز، محمد حفیظ، محمد اجمل، محمد عادل اور دیگر نے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہو کر چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان کیا اس موقع پر تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری اظہر صادق نے مزید کہا کہ مشکل وقت ختم ہو رہا عوام 25 جولائی کیلئے دن رات ایک کر کے محنت کریں ڈڈیال درد دل رکھنے والے لوگوں کی سرزمین ہے سڑک سکول ہسپتال بنانا حکومتوں کے کام ہیں مگر یہاں یہ کام سماجی شخصیات کر رہی ہیں 25 جولائی کو بلے پر مہر لگائیں اسکے بعد میں اپنی ڈیوٹی دوں گا۔

Show More

Related Articles

Back to top button