DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; The inaugural function of the mega project of Khalol to Swerri turns in to public rally

کھلول تا سویڑی (13) کروڑ کے میگا پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب جلسہ کی صورت اختیار کر گئی

کہوٹہ: نمائندہ پوٹھوہار ڈاٹ کام،عمران ضمیر۔۔۔
کھلول تا سویڑی (13) کروڑ کے میگا پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب جلسہ کی صورت اختیار کر گئی۔ چیئرمین راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی طارق مرتضیٰ،ممبر قومی اسمبلی صداقت عباسی اور صوبائی پالیمانی سیکر ٹری راجہ صغیر احمد ایم پی اے نے دیرینہ عوامی مطالبہ پورا کر دیا۔ علاقے کی پسماندگی کے خاتمے کے لیئے قیادت کی کاوشیں لائق تحسین اور ناقابل فراموش ہیں۔ تفصیل کے مطابق تحصیل کہوٹہ کی یونین کونسل بیور میں کھلول تا سویڑی سڑک کی تعمیر و مرمت کے لیئے (13) کروڑ کے منصوبے کے حوالے سے کھلول کے مقام پر ایک بڑے جلسے کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر مقررین نے چیئرمین راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی طارق مرتضیٰ، ممبر قومی اسمبلی صداقت عباسی اور صوبائی پارلیمانی سیکرٹری راجہ صغیر احمد ایم پی اے کاشکریہ ادا کیا۔ او ر کہا کہ کھلول سویڑی روڈ کے لیئے (13) کروڑ کی گرانٹ جاری کر کے موجودہ حکومت نے دل جیت لیئے۔ اس موقع پر جلسہ چیئرمین راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی طارق مرتضیٰ، ممبر قومی اسمبلی صداقت عباسی اور صوبائی پالیمانی سیکر ٹری راجہ صغیر احمدایم پی اے، راجہ وحید احمد سٹی صدر، سردار مظہر، سردار رضا اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔ جبکہ سٹیج سیکرٹری کے فرائض سکندر ستی نے سر انجام دیئے۔

Kahuta; The inaugural function of the mega project of Khalol to Swerri turns in to public rally. Chairman Rawalpindi Development Authority Tariq Murtaza, Member National Assembly Sadaqat Abbasi and Provincial Parliamentary Secretary Raja Saghir Ahmed MPA fulfilled the long standing public demand. The leadership’s efforts to end the region’s backwardness are commendable and unforgettable. According to the details, a large meeting was organized at Khalol in Union Council Bior of Kahuta Tehsil regarding the project of (13) crore for construction and repair of Khalol to Swerri road. Speakers on the occasion thanked Chairman Rawalpindi Development Authority Tariq Murtaza, Member National Assembly Sadaqat Abbasi and Provincial Parliamentary Secretary Raja Saghir Ahmed MPA. He further said that the present government has won the hearts of the people by issuing the grant . The meeting was also addressed by Chairman Rawalpindi Development Authority Tariq Murtaza, Member National Assembly Sadaqat Abbasi and Provincial Parliamentary Secretary Raja Saghir Ahmed MPA, Raja Waheed Ahmed City President, Sardar Mazhar, Sardar Raza and others. While the duties of stage secretary were performed by Sikandar Satti.

سانحہ ماڈل ٹاؤن لاہور کء شہدا اور زخمیوں سے اظہارے یکجہتی او ر انصاف کی فراہمی کے لیئے کہوٹہ شہر میں ریلی کا انعقاد کیا گیا

A rally was held in Kahuta to express solidarity with the martyrs and injured of Model Town Lahore tragedy and to provide justice.

کہوٹہ: نمائندہ پوٹھوہار ڈاٹ کام،عمران ضمیر۔۔۔
سانحہ ماڈل ٹاؤن لاہور کء شہدا اور زخمیوں سے اظہارے یکجہتی او ر انصاف کی فراہمی کے لیئے کہوٹہ شہر میں ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ میلاد چوک کہوٹہ تا پریس کلب کہوٹہ ریلی کی قیادت صدر عوامی تحریک راولپنڈی ڈویژن سید راحت کاظمی، غلام مرتضی قادری، صدر عوامی تحریک کہوٹہ عقیل حیدری ایڈووکیٹ، صدر منہاج القرآن کہوٹہ مولا نا ادریس ہاشمی نے کی۔ اس مو قع پر مقررین نے پریس کلب کہوٹہ کے باہر عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری کی قیادت میں پاکستان بحران سے نجات حاصل کر سکتا ہے۔ عوامی تحریک ہی پاکستان کو اسلامی فلاحی مملیکت بنائے گی۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا اور زخمیوں کے لواحقین کو انصاف نہ ملنا سرا سر زیادتی،قابل افسوس اور قابل مذمت ہے۔ حکومت فوری نوٹس لے۔ اور لواحقین کو انصاف فراہم کرے۔

Show More

Related Articles

Back to top button