DailyNewsPothwar.com

Dadyal, AJK; Ch Shehzad Hussain Kund, along with dozens of his colleagues, leave PML-N and join PTI and announced support for Ch Azhar Sadiq.

ڈڈیال,پی ٹی آئی کی ڈڈیال شہر کنڈ میں بڑی کامیابی , چوہدری شہزاد حسین کنڈ نے اپنے درجنوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہو کر چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان

ڈڈیال:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقاراحمد)—پی ٹی آئی کی ڈڈیال شہر کنڈ میں بڑی کامیابی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت باوا لال محمد چوہدری، چوہدری محمد عارف کنڈ، چوہدری محمد یونس کنڈ، چوہدری خادم حسین کنڈ، چوہدری اصغر حسین کنڈ، چوہدری عنصر حسین کنڈ اور چوہدری شہزاد حسین کنڈ نے اپنے درجنوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہو کر چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان کر دیا سابقہ دونوں وزیروں کو 25 جولائی کو پچھلا سارا حساب کتاب چکتا کر کے انکی سیاست ہمیشہ کیلئے ختم کریں گے میں شہر کی محرومی ختم کروں گا میں انتقامی کاروائی کی سیاست کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ کروں گا 25 جولائی پی ٹی آئی کی کامیابی کا دن ہے باوا لال محمد چوہدری کے گھر کو اپنا گھر سمجھتا چوہدری محمد یوسف کے پرانے ساتھی ہونے کی وجہ سے میرے دل میں انکی عزت چوہدری محمد یوسف مرحوم کی طرح ہے پی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی نائب صدر چوہدری اظہر صادق کا تقریب سے خطاب پی ٹی آئی کے ضلعی نائب صدر چوہدری محمد تاج چیف، لائیر ونگ کے ضلعی سینیئر نائب صدر شفیق رٹوی ایڈووکیٹ، چوہدری مسعود بھلوٹ، سٹی کے سینیئر نائب صدر چوہدری ملازم حسین، ممبر چوہدری لیاقت حسین، چوہدری اصغر علی کنڈ اور دیگر نے بھی خطاب کیا چوہدری اظہر صادق نے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ باوا لال محمد چوہدری کا پی ٹی آئی میں شامل ہونے پر دلی خوشی اس لیے ہوئی کہ یہ چوہدری محمد یوسف کے پرانے ساتھی ہیں بد قسمتی سے ڈڈیال شہر کو بدترین انتقامی کاروائی کا نشانہ بنایا گیا شہر میں ٹرانسفارمرز کے نام پر لوگوں کو کئی کئی دن چکر لگوائے گئے کچھ دن پہلے مسعود خالد نے جو تقریر کی جس سے سوشل میڈیا پر انکی جگ ہنسائی ہو رہی ہے موصوف یہ بتائیں کہ وہ اسمبلی میں پہلی بار کس کی وجہ سے گئے؟ مسعود خالد کو چوہدری محمد یوسف نے انگلی پکڑ کر اسمبلی تک پہنچایا یہ شخص کمپین کے وقت سویا رہتا تھا چوہدری محمد یوسف نے اسکی جگہ لوگوں کے گھر گھر جا کر ووٹ مانگے ایک اور وزیر ہے جو کہتا ہے کہ میں نے جھنڈی نہیں لگائی حقیقت میں وہ جھنڈی اس لیے نہیں لگاتے تھی کہ کوئی انہیں دیکھ نہ لے افسر شاہد چھپ کر ڈڈیال سے گزرتے تھے ڈڈیال نے دو ناہل وزیروں کے چنگل سے جان چھڑانے کا فیصلہ کر لیا ہے آئندہ ڈڈیال میں میرٹ پر سب کے کام ہوں گے میں خدمت کرنے کو احسان نہیں سمجھتا انہوں نے کہا کہ مجھے فخر ہے کہ میرا لیڈر عمران خان ہے جس پر انکے بد ترین مخالف بھی کرپشن کے الزام نہیں لگا سکتے اس موقع پر رفاقت انصاری، لیاقت انصاری، ریاست انصاری، نزاکت انصاری، عماد انصاری، محمد منیر، محمد شبیر، اعجاز سکندر، حمزہ منیر، وسیم شبیر، اظہر بٹ، عدنان بٹ اینڈ برادرز، چوہدری شعبان، چوہدری عمران، خواجہ جہانداد، خواجہ عنصر، خواجہ شعبان، چوہدری سرور ڈینگل، چوہدری لیاقت ڈینگل، چوہدری سخاوت ڈینگل، چوہدری کرامت ڈینگل، چوہدری عابد گلبہار ڈینگل، چوہدری نورحسین، چوہدری رشید اینڈ برادرز، سلیم چوہدری، راجہ راشد رٹہ، بشیر انصاری، چوہدری لال چلایار، چوہدری افتخار چلایار، چوہدری محمود سہالیہ، چوہدری غالب، چوہدری یونس اینڈ برادرز اور دیگر نے مسلم لیگ ن چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہو کر چوہدری اظہر صادق کی حمایت کا اعلان کیا۔

Dadyal, AJK; Prominent political and social personalities Bawa Lal Muhammad Chaudhry, Chaudhry Muhammad Arif Kund, Chaudhry Muhammad Younis Kund, Chaudhry Khadim Hussain Kund, Chaudhry Asghar Hussain Kund, Chaudhry Ansar Hussain Kund and Chaudhry Shehzad Hussain Kund have left PML-N along with dozens of his colleagues and joining PTI, he announced his support for Chaudhry Azhar Sadiq. The two former ministers will pay their last dues on July 25 and end their politics forever. I will put an end to the politics of revenge forever. July 25 is the day of PTI’s success. I consider Bawa Lal Mohammad Chaudhry’s house as my home. Being an old friend of Chaudhry Mohammad Yousuf, I respect him in my heart. Like the late Muhammad Yousuf, PTI Kashmir Central Vice President Chaudhry Azhar Sadiq addressed the function. PTI District Vice President Chaudhry Muhammad Taj Chief, District Senior Vice President of Lair Wing Shafiq Ratvi Advocate, Chaudhry Masood Bhalot, City K Senior Vice President Chaudhry Mulazam Hussain, Member Chaudhry Liaquat Hussain, Chaudhry Asghar Ali Kund.

Show More

Related Articles

Back to top button