Gujar Khan; Total of 22 Kanals land adjoining school ground near Nalah in Bewal is reclaimed and taken into government custody
تحصیل دار ندیم،گرداور،پٹواری اور محکمہ مال کی ٹیم نے بیول میں نالہ سریں کے پاس سکول گراونڈ کے ساتھ 22 کنال کی زمین کی نشاندھی کر کے اس پر سے قبضہ چھڑا کر اسے سرکاری تحویل میں لے لیا
بیول(راجہ طارق ایوب) نمائیندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم::بیول میں دیہی شاملات کی زمین قبضہ گروپ سے واگزار کرانے کا سلسلہ جاری۔ اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان غلام سرور،تحصیل دار ندیم،گرداور،پٹواری اور محکمہ مال کی ٹیم نے بیول میں نالہ سریں کے پاس سکول گراونڈ کے ساتھ 22 کنال کی زمین کی نشاندھی کر کے اس پر سے قبضہ چھڑا کر اسے سرکاری تحویل میں لے لیا۔اس پر صوبائی حکومت کی ملکیت کا بورڈ نصب کر کے اس کیارد گرد پول بھی نصب کر دئے گئے ہیں۔یہ زمین پرانا سکول گراونڈ کے ساتھ میں واگزار کرائی گئی ہے۔
Bewal, Gujar Khan; The process of relinquishing the land of the rural community in Bewal continues.
Assistant Commissioner Gujar Khan Ghulam Sarwar, Tehsildar Nadeem, Gardawar, Patwari and a team from the Revenue Department identified 22 kanals of land near the school ground at Nalah Sarin in Bewal and reclaimed it and took it into government custody.
A board owned by the provincial government has been installed on it and pols have also been installed around it.