Gujar Khan; A camp office of Forces Board Rawalpindi set up in Gujar Khan to submit pension applications etc. for the widows of soldiers
تحصیل گوجرخان سے تعلق رکھنے والے فوجیوں کی بیواؤں کو پینشن کے حصول کے لئے کاغذات وغیرہ جمع کرانے کے لیے اب فورسز بورڈ راولپنڈی کا کیمپ آفس گوجر خان میں بھی قائم کر دیا گیا
گوجر خان۔(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)— تحصیل گوجرخان سے تعلق رکھنے والے فوجیوں کی بیواؤں کو پینشن کے حصول کے لئے کاغذات وغیرہ جمع کرانے کے لیے اب راولپنڈی جانے کی پریشانی سے نجات مل گئی ویلفئر آفیسر حاجی محمد امین مرزا کی محنت اور کوششوں سے سے اب ڈسٹرکٹ آرمڈ فورسز بورڈ راولپنڈی کا کیمپ آفس گوجر خان میں بھی قائم کر دیا گیا ہے گلیانہ موڑ مرزا محمد افضل شہید پلازہ میں بننے والے اس دفتر کا انچارج مرزا محمدسفیر بنایا گیا ہے۔ کیمپ آفس کے قیام سے گوجرخان کی ان بیواؤں کو سہولت ملے گی جن کے شوہر آرمی نیوی اور ائر فورس میں ملازمت کرتے تھے۔پینشن کے حصول کے لئے بیواؤں کو کاغذات وغیرہ کی تکمیل اور جمع کرانے کے لئے راولپنڈی آفس کے متعدد چکر لگانے پڑتے تھے۔جس اب انہیں نجات حاصل ہو گئی ہے۔
Gujar Khan; Widows of soldiers from Gujar Khan Tehsil have been relieved of the hassle of going to Rawalpindi to submit their pension applications.
Thanks to the hard work and efforts of Welfare Officer Haji Muhammad Amin Mirza, the District Armed Forces Board Rawalpindi Camp An office has also been set up in Gujar Khan.
Mirza Muhammad Safir has been made in-charge of this office to be set up at Galyana Mor, Mirza Muhammad Afzal Shaheed Plaza.
The establishment of the camp office will facilitate the widows of Gujar Khan whose husbands were serving in the Army, Navy and Air Force.
In order to get pension, the widows had to visit the Rawalpindi office several times to complete and submit the paperwork etc. Which they have now been saved from long distance travel.