DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; A 22-year-old resident of Bhadana village died of electrocution

بھڈانہ کا بائیس سالہ نوجوان رہائشی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

گوجرخان,بیول(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,راجہ طارق ایوب)—کرنٹ لگنے سے بائیس سالہ نوجوان جاں بحق۔بھڈانہ کا رہائشی پٹھان فیملی سے تعلق رکھنے والا عنصر پٹھان گرائنڈر مشین پر کام کر رہا تھا کہ اچانک اسے کرنٹ لگا جس کی وجہ سے وہ موقع پر ہی فوت ہو گیا.اس کی نماز جنازہ بھڈانہ میں ادا کی گئی جس میں اہل علاقہ نے شرکت کی۔

Gujar Khan; A 22-year-old man died of electrocution. Ansar a Pathan family member resident of Bhadana, was working on a grinder machine when he was electrocuted and died on the spot.

Show More

Related Articles

Back to top button