DailyNewsOverseas newsPothwar.com

London; Heathrow opens new facility to process passengers from red list countries

ریڈ لسٹ ممالک سے آنے والی پروازوں کے لئے ہیتھرو ائرپورٹ پر ٹرمنل تھری کو مخصوص کر دیا گیا۔

لندن؛ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔۔محمد نصیر راجہ—ہیتھرو نے ریڈ لسٹ ممالک کے مسافروں کے دوسرے مسافروں کے ساتھ گھل مل جانے کے خدشات کے بعد ریڈ لسٹ والے ممالک سے آنے والے افراد کے لئے ٹرمینل تھری کو دوبارہ کھول دیا ہے ۔ اب براہ راست پروازوں میں سرخ فہرست والی ممالک سے آنے والے مسافروں کو ڈائریکٹ ٹرمینل 3 میں لے جایا جارہا ہے۔ریڈ لسٹ میں اس وقت 43 ممالک شامل ہیں جہاں سے آنے والے افراد کو کورونا وائرس کی درآمد کا ایک اعلی خطرہ پیش کرنے کا سمجھا جاتا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے عملے اور دوسرے مسافروں کے بچاو کے لئے یہ اقدامات کیے گئے ہیں۔ریڈ لسٹ ممالک سے آنے والے مسافروں کو ہیتھرو کے قریب موجود ہوٹلوں میں ٹھہرایا جا رہا ہے جہاں انھیں سترہ سو پچاس پونڈز کے ساتھ ساتھ گیارہ راتیں بھی گزارنا ہوں گی۔

London; Heathrow has begun processing arrivals from red list countries in a dedicated terminal following concerns about them mixing with other passengers.

Travellers arriving from red list nations on direct flights are being taken to Terminal 3.

Passengers travelling to the UK on connecting flights from red list locations continue to transit through the airport alongside those from green and amber countries.

The red list currently consists of 43 nations from which arrivals are deemed to present a high risk of importing coronavirus.

سلاؤ میں مقیم ملک شاہد آف کوٹلی وفات پا گئے

Malik Shahid passed away in Slough

لندن؛ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔۔محمد نصیر راجہ—سلاؤ میں مقیم ملک شاہد آف کوٹلی وفات پا گئے۔ عرصہ دراز سے سلاؤ، انگلینڈ برطانیہ میں مقیم موٹر مکینک ملک شاہد بروز سموار ویکسم سلاؤ میں اپنے گھر میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

Show More

Related Articles

Back to top button