DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Effective operation of Gujar Khan police station, accused arrested for killing his own aunty

تھانہ گوجرخان پولیس کی موثر کاروائی،اپنی سگی تائی کوقتل کرنے والا ملزم گرفتار

گوجرخان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,,اکرام الحق قریشی)—تھانہ گوجرخان پولیس کی موثر کاروائی،اپنی سگی تائی کوقتل کرنے والا ملزم گرفتار،ملزم محمدعرفان نے 08 دن قبل رضوانہ بی بی کو اپنے گھر بلایا اور فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کا سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کے خلا ف کاروائیوں کاسلسلہ جاری ہے،ایس ڈی پی او گوجر خان کی زیر نگرانی ایس ایچ او گوجر خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جینس کی مدد سے اپنی سگی تائی کوقتل کرنے والے ملزم محمد عرفان گرفتار کرلیا،ملزم محمدعرفان نے 08 دن قبل رضوانہ بی بی کو اپنے گھر بلایا اور فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا،واقعے کا مقدمہ مقتولہ کے شوہر غلام اختر کی مدعیت میں درج کیا گیا،ایس ڈی پی او گوجر خان کا کہنا تھا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا، ایس پی صدر نے ایس ڈی پی او گوجر خان، ایس ایچ او گوجر خان اور پولیس ٹیم کوشاباش دیتے ہوئے کہا کہ سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیوں کاسلسلہ جاری رکھا جائے۔

Gujar Khan; Effective operation of Gujar Khan police station, accused arrested for killing his own aunty, accused Mohammad Irfan had called Rizwana Bibi to his house 08 days ago and shot her dead. According to details A series of operations were underway. Under the supervision of SDPO Gujar Khan, SHO Gujar Khan along with his team arrested the accused Muhammad Irfan who killed his aunty with the help of modern technology and human intelligence. Mohammad Irfan had called Rizwana Bibi to his house 08 days ago and shot her dead. The case was registered in the complaint of Ghulam Akhtar, husband of the victim.

Show More

Related Articles

Back to top button