Kallar Syedan; PM Imran Khan approves 123km tourism highway from Muree to Kallar Syedan
وزیراعظم عمران خان کے دورہ مری میں اعلان کردہ مری سے کلرسیداں 123کلو میٹرٹوازم ہائی وے کی منظوری دے دی گئی
کلرسیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)—وزیراعظم عمران خان کے دورہ مری میں اعلان کردہ مری سے کلرسیداں ٹوازم ہائی وے کی منظوری دے دی گئی پی سی ون بھی تیار کر لیا گیا لوئر ٹوپہ(مری)سے چوکپنڈوری(کلرسیداں)بیس فٹ کشادہ سڑک اور اس کے دونوں اطراف تین تین فٹ کے کنکریٹ شولڈرز تعمیر کیئے جائیں منصوبے پر چار ارب چار کروڑ کی لاگت ائے گی منصوبے کی تعمیر سے نہ صرف پسماندہ ترین علاقوں میں خوشحالی کے نئے دور کا اغاز ہو گا بلکہ اس سے کوٹلی ستیاں اور کہوٹہ کے خوبصورت بلند و بالا مقامات اور رنگ برنگی قدرتی آبشاروں سے یہاں پر سیاحتی مقامات بھی فروغ پائیں گے وزیراعظم نے اس منصوبے کا اعلان دورہ مری میں رکن قومی اسمبلی صداقت علی عباسی کی درخواست پر کیا تھاجس کا مقصد ملک میں نئے سیاحتی مقامات کو عوام کے شامنے لانا تھا پہلے ملک بھر سے سیاح مری تک محدود تھے اب وہ مری کے ساتھ کوٹلی ستیاں کہوٹہ کے مرفضا اور دلفریب نظارے بھی کر سکیں گے یہ پراجیکٹ دیو مالائی پہاڑوں کا سینہ کاٹ کر مکمل کیا جائے گا جس سے ایک نئے ترقی اور خوشحالی کے دور کا اغاز ہو گا یہ پراجیکٹ لوئر ٹوپہ سے شروع ہو گر درنوئیاں ریسٹ ہاوس نرڑھ پنجاڑ بیور نارہ مٹور تھوہا خالصہ سے چوکپنڈوری(کلرسیداں) تک تعمیر کیا جائے گا جہاں سے مسافر روات کے راستے جی ٹی روڈ سے منسلک ہو جائیں گے
Kallar Syedan; PM Imran Khan who made a recent visit to Murree the project has been approved, The 123km tourism highway from Muree to Kallar Syedan.
PC-1 was also approved for Murree-Kallar Syedan Tourism Highway. The project will cost Rs. 4.4 billion.
The construction of the project will not only usher in a new era of prosperity in the most backward areas but also the beautiful high places of Kotli Sattian and Kahuta.
The Prime Minister announced the project at the request of National Assembly Member Sadaqat Ali Abbasi during his visit to Murree. The aim was to bring new tourist destinations in the country to the notice of the people.
They will now be able to enjoy the breath taking and captivating views of Kotli Sattian Kahuta along with Murree. Starting from Darnoiyan Rest House Narh, Panjar Bior, Nara, Mator Thoa Khalsa to Chowk Pandori (Tomorrow Receipts) will be constructed from where passengers will be connected to GT Road via Rawat.