DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; Inamullah donates Portable Express X-ray Machine to THQ Hospital in Kahuta

اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ یاسر رضوان کی کاوشیں رنگ لے آئیں ٹی ایچ کیو ہسپتال کہوٹہ کو انعام اللہ کی جانب سے پورٹ ایبل ایکسپریس ایکسرئے مشین کا عطیہ

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ یاسر رضوان کی کاوشیں رنگ لے آئیں ٹی ایچ کیو ہسپتال کہوٹہ کو انعام اللہ کی جانب سے پورٹ ایبل ایکسپریس ایکسرئے مشین کا عطیہ انعام اللہ سی ای او(آئی، ایس،زیڈ،آئی) نے مشین ایم ایس ڈاکٹر ثمینہ کے حوالے کر دی َتفصیلات کے مطابق ٹی ایچ کیو ہسپتال کہوٹہ مین ایمرجنسی میں ایکسرے مشین نہ ہونے کے باعث عوام کو شدید دشواری تھی جسکو مد نظر رکھتے ہوئے اے سی کہوٹہ یاسر رضوان کی کاوشیں رنگ لائیں اور سی ای او (آئی، ایس،زیڈ،آئی)انعام اللہ نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کہوٹہ کا پورٹ ایبل ایکسرے مشین کا عطیہ کیا اور مشین ایم ایس ڈاکٹر ثمینہ خان بھٹی کے حوالے کی اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر ثمینہ خان بھٹی نے اے سی کہوٹہ یاسر رضوان اور انعام اللہ کا شکریہ ادا کیا اور صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ اس سے قبل بھی ایکسرے مشین ٹی ایچ کیو ہسپتال کہوٹہ میں موجود تھی جس سے ماہانہ تین سوسے زائد ایکسرے ہو رہے ہیں جو ایک جگہ مختص اور مریضوں کو وہاں جا کر ایکسرے کروانا پڑتا تھا لیکن پورٹ ایبل ایکسرے مشین سے ایمرجنسی میں بہترین سہولیات مہیا ہونگی جس سے عوام کو ریلیف ملے گا اور ایمرجنسی کی صورت میں ایکسرے مشین با آسانی مریض کا ایکسرے کسی بھی وقت کسی بھی جگہ کر سکتی ہے ایم ایس ڈاکٹر ثمینہ خان بھٹی نے کہا کہ حکومت کی جانب سے کچھ دن قبل چی پی مشین دی گئی جس سے عوام کثیر تعداد میں مستفید ہونگے اور اب اے سی کہوٹہ کی کاوشوں سے پورٹ ایبل ایکسرے مشین سے عوام علاقہ کو بہترین سہولیات کے ساتھ زیادہ ریلیف ملے گا ہماری کوشش ہے کہ کسی بھی طرح سے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف مہیا کیا جا سکے۔

Kahuta; Inamullah donates Portable Express X-ray Machine to THQ Hospital Kahuta, Inamullah CEO (I, S, Z, I) handed over the machine to MS Dr Samina According to the details, there was a severe problem for the people due to lack of X-ray machine in THQ Hospital Kahuta Main Emergency, keeping in view the efforts of AC Kahuta Yasir Rizwan and CEO (I, S, Z, I). Inamullah donated a portable X-ray machine from THQ Hospital Kahuta and handed over the machine to MS Dr Samina Khan Bhatti. On this occasion MS Dr Samina Khan Bhatti thanked AC Kahuta Yasir Rizwan and Inamullah. The machine will provide the best facilities in case of emergency which will bring relief to the people and in case of emergency X-ray machine will be used.

سابق ایس ایچ او تھانہ کہوٹہ موجودہ ایس ایچ او تھانہ ریس کورس راولپنڈی مرزا آصف تیموری رشتہ ازواج میں منسلک

Former SHO Kahuta Police Station Current SHO Police Station Race Course Rawalpindi Mirza Asif Teymouri got married

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سابق ایس ایچ او تھانہ کہوٹہ موجودہ ایس ایچ او تھانہ ریس کورس راولپنڈی مرزا آصف تیموری رشتہ ازواج میں منسلک دوست احباب عزیز و اقارب اور اہلیان کہوٹہ کی جانب سے ڈھیروں مبارکباد تفصیلات کے مطابق سابق ایس ایچ او تھانہ کہوٹہ و موجودہ ایس ایچ او تھانہ ریس کورس راولپنڈی مرزا آصف رشتہ ازواج میں منسلک ہو گئے صدر پریس کلب کہوٹہ نوجوان صحافی و کالم نگار راجہ عمران ضمیر، ممتاز عالم دین ممبر امن کمیٹی ضلع راولپنڈی مولانا قاری عثمان عثمانی،جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ بزرگ صحافی اصغر حسین کیانی،نوجوان شخصیت کہوٹہ انعام الحق ہاشمی، نوجوان صحافی ارسلان کیانی،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کبیر احمد جنجوعہ، ممتاز کاروباری شخصیت مختار احمد کلیامی اور اہلیان کہوٹہ کی جانب سے مرزا آصف کو نئی زندگی کی شروعات پر انکو مبارک با د د ی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button