DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Three men arrested for the murder of Adnan Farooq and Zaheer Mahmmod in village Dheri Ranjhian near Malikpur

گوجرخان, دو سگے بھائیوں عدنان فاروق اور ظہیر محمودکے قاتل تین ملزمان گرفتار

گوجرخان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,,اکرام الحق قریشی)—گوجر خان پولیس کی اہم کاروائی، 4 روز قبل دوہرے قتل کے مقدمہ میں ملوث 03 ملزمان گرفتارملزمان نے عید کے تیسرے روز فائرنگ کر کے دو سگے بھائیوں عدنان فاروق اور ظہیر محمود کو قتل کر دیا تھا، پولیس گرفتار ملزمان میں محمد رضوان، محمد شعیب عرف شاہ زیب اور خالد محمود شامل ہیں، پولیس ملزمان اور مقتولین آپس میں قریبی رشتہ دار تھے جن کے مابین گھریلو ناچاقی پر رنجش چل رہی تھی، پولیس ملزمان نے خواتین کوثر بی بی اور بشیراں بی بی کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا اورواردات کے بعد موقعہ سے فرار ہو گئے، پولیس سی پی او محمد احسن یونس نے ایس پی صدر، ڈی ایس پی گوجرخان اور ایس ایچ او گوجرخان کو ملزمان کی جلد گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا،ایس ڈی پی او گوجر خان ملک رفاقت حسین کی سربراہی میں ایس ایچ او گوجر خان ظہیر احمد بٹ اور ٹیم نے جدید سائنسٹیفک طریقہ سے 03 نامزد ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کیا، پولیس ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائیگی، ایس پی صدرملزمان جتنی بھی کوشش کرلیں قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی صدرسی پی او محمد احسن یونس کی طرف سے ایس پی صدر ، ایس ڈی پی او گوجر خان سرکل، ایس ایچ او اور پولیس کو شاباش

Gujar Khan; In a major operation of Gujar Khan police, 03 accused involved in double murder case were arrested .

The accused had opened fire on the third day of Eid and killed two brothers Adnan Farooq and Zaheer Mehmood.

The three arrested are ​​Mohammad Shoiab, Mohammad Rizwan and Khalid Mehmood, The accused and the victims were close relatives of each other who were involved in domestic violence.

The accused also tortured women Kausar Bibi and Bashiran Bibi and after the incident. Police CPO Muhammad Ahsan Younis had given the task to SP Saddar, DSP Gujar Khan and SHO Gujar Khan to arrest the accused.

SDP Gujar Khan led by Malik Rafaqat Hussain SHO Gujar Khan Zaheer Ahmed Butt and his team traced and arrested 03 named accused . The accused will be challaned with solid evidence and will be punished.

Show More

Related Articles

Back to top button