DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Wife and her lover murder Mohsin Javed in village Bahiya, Chak Bale Khan

چک بیلی کے علاقہ باہیا میں ہونے والے قتل کا ڈراپ سین، مقتول محسن جاوید کی بیوی ثناء اور اس کا آشنا تیمور علی قاتل نکلے

گوجر خان:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)—گزشتہ ہفتے چک بیلی کے علاقہ باہیا میں ہونے والے قتل کا ڈراپ سین، مقتول محسن جاوید کی بیوی ثناء اور اس کا آشنا تیمور علی قاتل نکلے، پولیس ملزم تیمور کے قبضہ سے آلہ قتل اور واردات میں استعمال موٹرسائیکل برآمد، پولیس مقتول محسن جاوید کی چند سال قبل ثناء بی بی سے شادی ہوئی تھی،ملزم تیمور اور ثناء کے آپس میں 04 سال سے مراسم تھے، ملزمان کا انکشاف ملزمان نے منصوبہ بندی سے محسن جاوید کو قتل کیا، پولیس مقتول کی بیوی نے وقوعہ کے وقت بے ہوش ہونے کا ڈرامہ رچایا، مقتول کو قتل کرنے کے بعد شادی کرنا تھی، ملزمان کا انکشاف پولیس نے مقتول کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا تھا، مدعی نے زمین کے تنازعہ پر چند مخالفین کو نامزد کیا، سائنسٹیفک ٹیکنالوجی اور CCTV فوٹیج کی مدد سے اصل ملزمان کو ٹریس کیا گیا، ملزمان کو ایس پی صدر کی زیرنگرانی ایس ایچ او چونترہ عبدالعزیز، انچارج چوکی چک بیلی راجہ عماد نے ٹریس کر کے گرفتار کیا۔اندھے قتل کو ٹریس کرنے اور ملزمان کی گرفتاری پر سٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس کی طرف سے سے ایس پی صدر اور چونترہ تفتیشی ٹیم کو شاباش

Gujar Khan; Drop scene of murder in Bahiya area of ​​Chak Baley Khan, Sana, wife of the slain Mohsin Javed and her acquaintance Taimur Ali turned out to be the killer.

Sana Bibi was married a few years ago and accused Taimur and Sana had been in a relationship for 04 years. Accused revealed, that he killed Mohsin Javed with a plan. Police said that the victim’s wife fainted at the time of the incident, Drama was created, the victim was to get married after the murder, The accused were traced and arrested by SHO Chauntra Abdul Aziz under the supervision of SP Saddar, Chak Baley Raja Emad in-charge Chowki. City Police Officer Muhammad Ahsan Younis on tracing the murder and arresting the accused, congratulated the police.

گھریلو جھگڑے پر خون باپ کے ہاتھوں بیٹا قتل

Father murders his own son over domestic row in village Jaja, Mandra

گوجر خان:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)— گھریلو جھگڑے پر خون باپ کے ہاتھوں بیٹا قتل بہو زخمی تفصیلات کے مطابق تھنہ مندرہ کے علاقہ ججہ میں جمیل اختر نے اپنے بیٹے ہارون جمیل کو قتل کر دیا جبکہ بیوی بھی شدید زخمی ہوگئی چسے فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس تھانہ مندرہ نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی

Gujar Khna; According to details, Jamil Akhtar killed his son Haroon Jamil in Jaja area of Mandra while his wife was also seriously injured. Where she was rushed to hospital for medical treatment.

شہری پر تشددکی وجہ سے چوکی انچارج قاضیاں سمیت 8 اہلکاروں کو معطل کر دیا

Eight members of Qazian police check post suspended over taking bribe and tortur

گوجر خان:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)— انچارج چوکی عتیق راٹھور نے پستول بر آمدگی کے مقدمے میں موہڑہ پٹیاں کے زبیر نامی شخص پر تشدد کیا جس سے اس کی ایک ٹانگ فریکچر ہو گئی ,شہری سے ایک لاکھ روپے رشوت مانگی انکار پر بد ترین تشدد کیا جس کے نتیجے میں ٹانگ فریکچر ہوئی اطلاع پر ایس ایچ او ظہیر بٹ نے ایس ڈی پی او کو اطلاع دی ایس ڈی پی او کی سفارش پر سی پی او نے انچارج سمیت پوری چوکی معطل کر دی

Gujar Khan; In charge police check post Qazian Atiq Rathore, tortured a man named Zubair of Mohra Pattiyan in a pistol case, injuring his leg. He demanded a bribe of Rs 100,000 from a citizen and tortured him for refusing to do so, which resulted in a leg fracture. On information, police authorities suspended the entire post including the in-charge.

Show More

Related Articles

Back to top button