Gujar Khan; CPO takes notice of Video of police personnel going viral on social media, 04 policemen including , ASI suspended
سوشل میڈیا پر پولیس اہلکاروں کی ویڈیو وائرل ہونے کامعاملہ،سی پی اوکا نوٹس، اے ایس آئی سمیت 04پولیس اہلکار معطل
گوجرخان:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)—سوشل میڈیا پر پولیس اہلکاروں کی ویڈیو وائرل ہونے کامعاملہ،سی پی اوکا نوٹس، اے ایس آئی سمیت 04پولیس اہلکار معطل تبدیل لائن،اے سی گوجرخان معاملہ کی انکوائری کررہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس میں خود احتسابی کا عمل جاری ہے،سوشل میڈیا پر پولیس اہلکاروں کی ویڈیو وائرل ہونے پر سٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تھانہ گوجرخان میں تعینات اے ایس آئی ریاست اور03اہلکاروں شکیل،زاہد اورعلی رضا کو معطل تبدیل لائن کردیا،ابتدائی تحقیقات میں پولیس ا ہلکاروں نے چینی پیسے دے کرخریدی،جبکہ اے سی گوجرخان معاملے کی انکوائری کررہی ہیں،سی پی اومحمد احسن یونس کا کہناتھاکہ اختیارات سے تجاوز اور اختیارات کا غلط استعمال کسی صورت برداشت نہیں کیاجائے گا،راولپنڈی پولیس خود احتسابی اورمیرٹ پر یقین رکھتی ہے جسے ہر صورت یقینی بنایاجائے گا۔
Gujar Khan; Video of police personnel going viral on social media, CPO has taken notice, 04 police personnel including ASI suspended, AC Gujjar Khan is investigating the matter. According to details, self-accountability process is going on in Rawalpindi police, social media. When the video of the policemen went viral, Saddar Police Officer Muhammad Ahsan Younis took notice of the incident and suspended ASI Riasat and 03 officers Shakeel, Zahid and Ali Raza posted at Gujar Khan police station. While the AC Gujar Khan is investigating the matter, CPO Mohammad Ahsan Younis said that abuse of power will not be tolerated under any circumstances. Rawalpindi Police believes in self-accountability and merit which will be ensured in all cases.
پولیس نے بیول میں ایک چھاپہ کے دوران ایک منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
Gujar Khan police arrested a drug dealer during a raid in Bewal
بیول(راجہ طارق ایوب)نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم: بیول سے منشیات فروش گرفتار۔گوجر خان پولیس نے بیول میں ایک چھاپہ کے دوران ایک منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔گوجر خان پولیس منشیات فروشوں کے خلاف سرگرم عمل ہے گذشتہ دن بھی پکا کھوہ کے۔مقام سے بھی پولیس نے ایک چھاپہ مار کر چند منشیات فروش گرفتار کئے تھے