Kahuta; The roads of Kahuta city are in ruins while the road work near the lorry depot has been left unfinished.
کہوٹہ شہر کی سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں جبکہ لاری اڈے کے قریب بھی سڑک کا کام ادھورہ چھوڑ دیا گیا
مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
کہوٹہ شہر کی سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں جبکہ لاری اڈے کے قریب بھی سڑک کا کام ادھورہ چھوڑ دیا گیا ہے کروڑوں روپے کا ٹیکس دینے کے باوجود کہوٹہ کی لاکھوں کی آبادی آج کے اس جدید دور میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم وزٹر سپلائی سکیم میں کروڑوں کی کرپشن کو بے نقاب کیا جائے اور گریڈ،دھپری،فاروق کالونی اور علاقوں میں پائپ لائن بچھا کر لوگوں کو کنکشن دیے جائیں شہر میں تجاوزات کی بھرمار ہے ٹی ایم اے ملازمین کی ملی بھگت سے لوگوں نے رہڑیاں گاڑیاں لگا کر شہر کو بند کیا ہوا ہے جبکہ نہ سٹریٹ لائٹس اور نہ دیگر سہولیات عوام علاقہ نے اعلیٰ حکام سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔
Kahuta; The roads of Kahuta city are in ruins while the road work near the lorry depot has been left unfinished. Corruption of crores in the scheme should be exposed and connections should be provided to the people by laying pipelines in Grade, Dhapri, Farooq Colony and other areas. public have demanded improvement from the higher authorities.
کہوٹہ شہر میں جعلی پیروں نے دم درود کے بہانے سادح لوح لوگوں کو لوٹنے لگے
Authorities asked to take notice of fake faith healers operating in Kahuta
مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
کہوٹہ شہر میں جعلی پیروں نے دم درود کے بہانے سادح لوح لوگوں کو لوٹنے لگے تعویز گنڈا جادو ٹونے اور دیگر دل کو ملائم کرنے والی جھوٹی باتوں سے انھوں نے اپنا کاروبار گرم کیا وا ہے کئی گھرانے انھوں نے اجاڑ دیے خاص کر خواتین کی80فیصد آبادی ان چکروں میں پڑی ہے ہر گلی محلے میں جعلی پیروں فقیروں نے ڈیرے جما رکھے ہیں کہوٹہ شہر میں درجنوں لوگ ایسا کام کرتے ہیں انتظامیہ خامو ش تماشائی بنی ہوئی ہے اسی طرح جعلی حکیموں نے بھی انت مچائی ہوئی ہے مردانہ کمزوری، اولاد کا نہ ہونا چند دن میں بواسیر کا خاتمہ جیسے بینرز لگا کر پورا دن لوگوں کو لوٹتے رہتے ہیں نہ انکے پاس کوئی ڈگری اور نہ وہ کچھ جانتے ہیں شہریوں عوام علاقہ نے کمشنر راولپنڈ وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ خداراہ ایسے لوگوں کے خلاف کاروائی کی جائے جنکی سرپرستی میں جعلی حکیم جعلی کلینک اور کئی سٹور والے جو نشہ آور ٹیکے اور ادوویات فروخت کر رہے ہیں۔
رحمت کھٹڑ، لیافت کھٹڑ کی والدہ محترمہ اور سول ڈیفنس کہوٹہ کے عبد الشکور کھٹڑ کی نانی جان وفات پا گیں
Mother of Rehmat Khattar, Liaqut Khattar and grandmother of Abdul Shakoor Khattar of Civil Defense Kahuta passed away.
مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
رحمت کھٹڑ، لیافت کھٹڑ کی والدہ محترمہ اور سول ڈیفنس کہوٹہ کے عبد الشکور کھٹڑ کی نانی جان وفات پا گیں مر حومہ کی نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں دڑیوٹ وارث ڈھوک میرامیں ادا کیا گیا نمازے جنازہ مولانا حافظ زکیر قادری نے پڑھائی جبکہ نمازے جنازہ میں کونسلر قاضی اخلاق کھٹڑ، پروفیسر آصف کھٹڑ، ندیم عارف ایڈوکیٹ، شاہد ایڈوکیٹ،سیکرٹری فہیم کھٹڑ،حوالدار محمد سعید کھٹڑ سمیت کثیر تعداد میں اہل علاقہ نے شر کت کی۔