London; An intoxicated driver Sharaz Ali of Bradford, who tried to outrun the police in a high-speed chase has been jailed for 18 months.
بریڈفورڈ ،برطانیہ میں نشے میں دھت ڈرائیور شیراز علی کو خطرناک ڈرائیونگ کے جرم میں جیل بھیج دیا گیا
لندن، پوٹھوار ڈاٹ کوم، محمد نصیر راجہ۔۔۔۔ بریڈفورڈ ،برطانیہ میں نشے میں دھت ڈرائیور شیراز علی کو خطرناک ڈرائیونگ کے جرم میں جیل بھیج دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ پولیس کے تعاقب کے دوران شیراز کی گاڑی کا فرنٹ ٹائر کھل گیا مگر پھر بھی اس نے گاری کی رفتار دھیمی نہیں کی اور پولیس سے بچنے کی ہر ممکنہ کوشش کی۔شیراز پہلے سے کئی ایک کیسز میں پولیس کی نظر میں تھا اور تئیس مختلف جرائم میں چودہ بار جیل جا چکا تھااور مذکورہ واقعے کے روز بھی وہ شراب اور کوکین کے زیر اثر خطرناک ڈرائیونگ کر رہا تھا جب پولیس نے اسے رونے کی کوشش کی مگر اس نے تیز رفتاری جاری رکھی ۔ پکڑے جانے پر شیراز نے اپنے جرائم کا اعتراف کر لیا۔عدالت نے شیراز کو اٹھارہ ماہ جیل کی سزا سنا دی۔
London; An intoxicated driver Sharaz Ali who tried to outrun the police in a high-speed chase after he had lost a front tyre has been jailed for 18 months.
Sharaz Ali had drunk vodka and taken cocaine when he was pursued by two patrol vehicles and the police helicopter around residential streets in Bradford.
Ali, 35, of Bradford, accelerated away from the police in a red Volkswagen Golf on Thornton Road, Bradford.
He was already under investigation for supplying cannabis and possession of cocaine and MDMA.
He pleaded guilty to those offences as well as dangerous driving and driving while over the prescribed limit for alcohol and cocaine on January 28 last year.