AJKDailyNewsHeadlinePothwar.com

Chakswari, AJK; Urgent demand for immediate construction of protective wall to prevent landslides on hill adjacent to Ch Lal Hussain Gov Boys High School, Dhangri Bahadur

چودھری لعل حسین گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈھانگری بہادر کی عمارت صحن اوربالخصوص واٹربورنگ کوسکول کے ملحقہ پہاڑی کی لینڈسلائیڈنگ کی زد میں آنے سے بچانے کے لئے حفاظتی دیوار کی فور ی تعمیر کے لئے پرزور مطالبہ

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اللہ دتہ بسمل) — تعلیمی کمیٹی ڈھانگر ی بہادر کے عہدیداروں حاجی چودھری محمدسلیم چودھری جاویداقبا ل سعیدحاجی چودھری محبو ب الرحمن انجم چودھری محمدبشارت ایڈووکیٹ اورصدر بشارت حسین نے محکمہ امور منگلاڈیم میرپور اورمحکمہ تعلیم آزادکشمیر کے ارباب بست وکشاد سے چودھری لعل حسین گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈھانگری بہادر کی عمارت صحن اوربالخصوص واٹربورنگ کوسکول کے ملحقہ پہاڑی کی لینڈسلائیڈنگ کی زد میں آنے سے بچانے کے لئے حفاظتی دیوار کی فور ی تعمیر کے لئے پرزور مطالبہ کیاہے تعلیمی کمیٹی کے عہدیدارو ں نے حفاظتی دیوارکی تعمیر میں غیر معمولی تا خیر پراحتجاج کرتے ہوئے کہاکہ سات ماہ قبل محکمہ امور منگلاڈیم میرپور نے اس جگہ کامعائنہ کیااورسروے کیا تعلیمی کمیٹی کے عہدیدارون اورعوامی مطالبہ پرسروے کیاگیامگرابھی تک اس پرعملدرآمدنہیں ہوا موسم برسات میں سکول کی عمارت صحن اورواٹربورنگ کوشدیدنقصان پہنچنے کااندیشہ ہے لہذا موسم برسات سے پہلے حفاظتی دیوار تعمیرکی جائے تاکہ سکول کی عمارت صحن اورواٹربورنگ کوناقابل تلافی نقصان سے بچایاجائے تعلیمی کمیٹی ڈھانگری بہادر کے عہدیداروں نے محکمہ امور منگلاڈیم سے پرزور مطالبہ کیاکہ وہ حفاظتی دیوار کی تعمیر کے لئے اقدامات کرے تاکہ سکول کی عمارت صحن اورواٹربورنگ کوگزندپہنچنے سے بچایاجائے

Chakswari, AJK; Officials of Education Committee Dhangri Bahadur Haji Chaudhry Mohammad Saleem Chaudhry Javed Iqbal Saeed Haji Chaudhry Mehboob-ur-Rehman Anjum Chaudhry Mohammad Basharat Advocate and President Basharat Hussain from Mangla dam Mirpur In particular, they have demanded immediate construction of a protective wall to prevent landslides on the hill adjacent to the Water boring School. Mangla dam officials Mirpur inspected the site and conducted a survey on the demand of education committee officials and the public. However, it has not been implemented yet. The school building is expected to be severely damaged in the rainy season. Officials of Education Committee Dhangri Bahadur urged the Mangla dam Affairs Department to provide security. Take steps for the construction of yard so that the school building courtyard and water bore holes are not damaged.

Show More

Related Articles

Back to top button