DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; Assistant Commissioner Kahuta Yasir Rizwan visits Ghulam Rabbani Qureshi Free Dialysis Kidney Center

اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ یاسر رضوان کا غلام ربانی قریشی فری ڈائلیسس کڈنی سنٹر کا دورہ

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ یاسر رضوان کا غلام ربانی قریشی فری ڈائلیسس کڈنی سنٹر کا دورہ مریضوں کی عیادت کی جدید سہولیات سے آراستہ اور فری ڈائلیسس سنٹر سے عوام کو ریلیف ملے گا نہ صرف ضلع راولپنڈی بلکہ پنجاب کے بڑے بڑے ہسپتالوں سے بھی زیاد سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں چیئر مین غلام ربانی قریشی ویلفئیر فاؤنڈیشن آصف ربانی قریشی کی سماجی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ یاسر رضوان نے تحصیلدار کہوٹہ عارف انجم کے ہمراہ غلام ربانی قریشی فری ڈائلیسس کڈنی سنٹر کے دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر آصف ربانی قریشی نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کڈنی سنٹر میں ضلع راولپنڈی کے پی کے اور آزاد کشمیر بھر سے مریض آتے ہیں اور چار شفٹوں میں تقریبا روزانہ40سے قریب مریضوں کے ڈائلیسس کیے جا رہے ہیں اور کسی سے کوئی معاوضہ نہیں لیا جاتا جبکہ مزید پلانٹ لگانے کے لیے بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں جبکہ جدید لیبارٹری کے لیے بلڈنگ تیار ہے اور دو ہفتوں میں اسکا افتتاح ہوگا اس موقع پر صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر، جنرل سیکٹری اصغر حسین کیانی، سرپرست اعلیٰ سعید افضل چوہان، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کبیر جنجوعہ،ارسلان کیانی، افتخار احمد گوری، راجہ عبدالقدیر و دیگر بھی موجود تھے اے سی کہوٹہ یاسر رضوان نے لیبارٹری کے لیے تیار کی گئی بلڈنگ کا بھی دورہ کیا اور کڈنی سنٹر کے سامنے فلٹریشن پلانٹ کی جگہ کا بھی دورہ کیا انھوں نے کہا کہ اس نیک کام میں مخیر حضرات بڑھ چڑھ کر حصہ لیں انھوں نے انتظامیہ کی جانب س بھرپور تعاون کا یقین دلایا اور کہا کہ ایسے فلاحی کاموں میں سب کو حصہ لینا چاہیے جس سے انسانیت کی خدمت ہو۔

Kahuta; Assistant Commissioner Kahuta Yasir Rizwan’s visited Ghulam Rabbani Qureshi Free Dialysis Kidney Center which is equipped with modern facilities for the treatment of patients and the people will get relief from the free dialysis center.

Chairman Ghulam Rabbani Qureshi Welfare Foundation paid rich tributes to the social services of Asif Rabbani Qureshi. Giving a briefing on the occasion, Asif Rabbani Qureshi said that patients from all over KPK and Azad Kashmir come to the Kidney Center.

Dialysis of about 40 patients is being done daily in four shifts and no compensation is being taken from anyone. Steps are also being taken to set up more plants while the building for the modern laboratory is ready and will be inaugurated in two weeks.

President Press Club Kahuta Raja Imran Zamir, General Secretary Asghar Hussain Kayani, Chief Patron Saeed Afzal Chauhan, Additional General Secretary Kabir Janjua, Arsalan Kayani, Iftikhar Ahmad Gauri, Raja Abdul Qadir and others were also present. AC Kahuta Yasir Rizwan also visited the building prepared for the laboratory and also visited the site of filtration plant in front of Kidney Center. He assured full cooperation from the administration and said that everyone should take part in such charitable works which would serve humanity.

کم عمر موٹر سائیکلوں اور کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی

Action against underage motorcycles and vehicles with tinted windows

ٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کپٹین(ر) رائے مظہر اقبال کی خصوصی ہدایت پرڈی ایس پی صدر سرکل جنید محسن خان کی نگرانی میں سٹی ٹریفک پولیس کہوٹہ کے انچارج خرم فیاض ستی نے کم عمر موٹر سائیکلوں اور کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کرتے ہو ئے متعدد سائیکل سواروں اور کم عمر ڈرئیواروں کے چالان کئے اور درجنوں سے زائد موٹر سائیکل بدون نمبر پلیٹ اور کم عمر موٹر سائیکل سوار کے موٹرسائیکل تھانہ کہوٹہ بند کر دئیے گے کاروائی چیف ٹریفک آفیسر کے حکم پر عمل میں لائی گئی اس موقع پر سٹی ٹریفک پو لیس کہوٹہ کے آفیسرخرم فیاض ستی نے ہمراہ راجہ مستنصر جنجوعہ،راجہ عمران، زاہد ستی، فیصل چوہان اور دیگر اہلکاروں کے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں کسی صورت برداشت نہیں کی جائیں گی والد ین کو چائیے کہ وہ اپنے کم عمر بچوں کو ہر گز موٹر سائیکلوں پر سفر نہ کر نے دیں انہوں نے کہا ہے کہ بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل پر سفر نہ کریں دوران سفر ماسک کو ضرور استعمال کیا جائے اور دوران ڈرائیونگ موبائیل کا استعمال نہ کیا جائے۔

Show More

Related Articles

Back to top button