London; Raja Yasin a sex offender who fled to Pakistan before his trial at Bradford Crown Court has been apprehended and jailed for eight and a half years
بریڈ فورڈ کراؤن کورٹ میں چار سال قبل پاکستان فرار ہونے والے جنسی مجرم راجہ یاسین کو ساڑھے آٹھ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے
لندن؛ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔۔محمد نصیر راجہ۔؛ بریڈ فورڈ کراؤن کورٹ میں مقدمے کی سماعت سے قبل پاکستان فرار ہونے والے جنسی مجرم راجہ یاسین کو گرفتار کرکے ساڑھے آٹھ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔راجہ یاسین 22 نومبر، 2016 کو ملک چھوڑ کر بھاگ گیا تھا۔ مگر آخر کار اسے عدالت کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کا رابطہ ویسٹ یارکشائر پولیس سے ہوا جس نے اسے برطانیہ جانے کے لئے اپنی پرواز کا انتظام کرنے میں مدد کرنے کے بعد ہوائی اڈے پر گرفتار کیا۔41 سالہ یاسین نے پاکستان کیلئے ون وے ٹکٹ خریدا تھا جہاں وہ ایک ساتھی کے ساتھ رہ رہا تھا اور کال سینٹر میں کام کرتا تھا۔اسے جیوری نے کم عمر لڑکی کے خلاف چھ جنسی جرائم کی مد میں اس کی عدم موجودگی میں مجرم قرار دیا تھا، جس میں متعدد مواقع پر اس کے ساتھ جنسی تعلق بھی شامل تھا۔پراسیکیوٹر بین تھامس نے بتایا کہ یاسین 27 مارچ کو بریڈ فورڈ اور کیلے مجسٹریٹ عدالت میں پیش ہوا اور اسے حراست میں لیا گیا تھا۔بیل ایکٹ جرم میں قصوروار ثابت ہونے پر اسے ایچ ایم پی لیڈز کے ویڈیو لنک پر سزا سنائی گئی۔مسٹر تھامس نے کہا کہ بچی نابالغ اور کمزور تھی اور پھربھی یاسین نے اس کے ساتھ بہت برا سلوک کیا تھا ۔
London; Raja Yasin a sex offender who fled to Pakistan before his trial at Bradford Crown Court has been apprehended and jailed for eight and a half years.
Raja Yasin left the country on November 22, 2016, and was on the run for more than four years before finally facing justice today.
He got in touch with West Yorkshire Police who arrested him at the airport after helping to arrange his flight back to the United Kingdom.
Yasin, 41, was living in Calderdale when he failed to attend his week-long trial in December 2016.
He had bought a one-way ticket to Pakistan where he was living with a partner and working at a call centre.
He was convicted by the jury in his absence of six sexual offences against an under-age teenage girl, including having sex with her on multiple occasions.
Prosecutor Ben Thomas said Yasin appeared at Bradford and Keighley Magistrates Court on March 27 and was remanded in custody.
He was sentenced on a video link to HMP Leeds after pleading guilty to the Bail Act offence.