DailyNewsKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Inauguration of new building at Madrasa Al-Madina in village Sada Kamal (See video)

جامعہ مدرسہ المدینہ سداکمال میں نئی عمارت کا افتتاح اور 85 حُفاظ میں تقسیم اسناد کی تقریب

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)— جامعہ مدرسہ المدینہ سداکمال میں نئی عمارت کا افتتاح اور 85 حُفاظ میں تقسیم اسناد کی تقریب تقریب کی صدارت قاری یاسر عطاری نے کی۔ محفل کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اور حُفاظ نے ہدیہ نعت پیش کیں۔ تقریب سے مولانا اسلم عطاری اور مفتی وسیم عطاری نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب کے احتتام پر 85 حُفاظ میں اسناد تقسیم کی گئیں۔ اسناد تقسیم کرنے والوں میں حاجی محمد فاروق راجہ، سماجی شخصیت محمد زرین بھٹی ٹیالہ، سابق ناظم یو سی کنوہا حاجی غلام ظہیر، مولانا ناصر سیفی،راجہ طارق اور ماسٹر طارق عطاری شامل تھے۔تمام شرکاء تقریب نے حاجی محمد فاروق راجہ کو مدرستہ المدینہ کے نئے بلاک کی تعمیر پر دلی مبارک باد دی۔تقریب میں سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

Kallar Syedan; Inauguration of new building of Madrasa Al-Madina Sada Kamal and distribution of certificates to 85 hafiz’s. The ceremony was presided over by Qari Yasir Attari. The ceremony began with the recitation of the Holy Quran and the memorizers offered Naat. Maulana Aslam Attari and Mufti Wasim Attari addressed the function. Certificates were distributed to 85 hafiz’s. Haji Mohammad Farooq Raja, social figure Mohammad Zarin Bhatti of village Tiyala, former Nazim UC Kanoha Haji Ghulam Zaheer, Maulana Nasir Saifi, Raja Tariq and Master Tariq Attari were among those who distributed certificates.

Show More

Related Articles

Back to top button