DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; Sai Mohsin Faqir visited Ghulam Rabbani Qureshi Free Dialysis Kidney Center and met with the patients.

سائیں محسن فقیر سجادہ نشین دربار عالیہ کلیام شریف کا غلام ربانی قریشی فری ڈائلیسس کڈنی سنٹر کا دورہ انتظامات دیکھے اور مریضوں کی عیادت کی

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سائیں محسن فقیر سجادہ نشین دربار عالیہ کلیام شریف کا غلام ربانی قریشی فری ڈائلیسس کڈنی سنٹر کا دورہ انتظامات دیکھے اور مریضوں کی عیادت کی خطیب مرکزی مسجد جامع مولانا ادریس ہاشمی، کونسلر حاجی محمد ارشداور دیگر بھی سائیں محسن فقیر کے ہمراہ تھے سائیں محسن فقیر نے چیئر مین غلام ربانی قریشی ویلفئیر فاؤنڈیشن آصف ربانی قریشی کو بہترین انتظامات اور سہولیات پر خراج تحسین پیش کیا آصف ربانی قریشی نے کڈنی سنٹر کا وزٹ کروایا اور بریفنگ دی تفصیل کے مطابق سائیں محسن فقیر سجادہ نشین دربار عالیہ کلیام شریف کا غلام ربانی قریشی فری ڈائلیسس کڈنی سنٹر کا دورہ اس موقع پر انکے ہمراہ مولانا ادریس ہاشمی، کونسلر حاجی ارشد و دیگر بھی موجو دتھے آصف ربانی قریشی چیئر مین غلام ربانی قریشی ویلفئیر فاؤنڈیشن نے اس موقع پر انکو بریفنگ دی سائیں محسن فقیر نے مریضوں کی عیادت کی جبکہ بہترین انتظامات پر آصف ربانی قریشی کی تعریف کی آکر میں مریجوں کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

Kahuta; Sai Mohsin Faqir, Sajjada Nasheen Darbar-e-Alia Kaliam Sharif accompanied by Khatib Central Mosque Maulana Idrees Hashmi, Councilor Haji Muhammad Arshad and others visited the Rabbani Qureshi Free Dialysis Kidney Center. Tribute were paid to Asif Rabbani Qureshi for the best arrangements and facilities. Maulana Idrees Hashmi, Councilor Haji Arshad and others were also present on the occasion. Asif Rabbani Qureshi Chairman Ghulam Rabbani Qureshi Welfare Foundation briefed him on the occasion. Sai Mohsin Faqir inspected the patients while making excellent arrangements. A special prayer was also offered for the speedy recovery of the patients.

پورے پانچ سال مہاجرین برادری کو نظر انداز کیا, راجہ محمد صدیق

Current administration Ignored the refugee community for five years, Raja Muhammad Siddique

Raja Muhammad Siddique

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
وزیر بحالیات آزاد کشمیر ایم ایل اے حلقہ جموں چھ راجہ محمد صدیق نے پورے پانچ سال مہاجرین برادری کو نظر انداز کیا اور صرف چند مفاد پرست لوگوں کو نوازتے رہے اب الیکشن قریب آنے پر انکو مہاجرین برادری کی یاد ستانے لگی کہوٹہ کی ماہجر برادری نے تقریبا 5مرتبہ انکو کامیاب کروایا مگر وہ آج تک مہاجر برادری کے نوجوانوں کو نہ نوکریاں دے سکے نہ قبرستان کے لیے کوئی جگہ اور نہ ہی دیگر مسائل حل کر سکے یہی وجہ ہے کہ انکے قریبی ساتھی بھی انکا ساتھ چھوڑ چکے ہیں عوام اب کسی کے بہکاوے میں نہیں آئیں گے اور ایسے لوگوں کا اختساب وؤٹ کی پرچی سے کریں گے جن لوگوں نے ہمیشہ انکا ساتھ دیا اور انکی جگہ سابق ایم پی اے راجہ محمد علی سے فنڈز لیکر انکے وؤٹروں کے مسائل حل کیے انکو کامیاب کروایا انھوں نے انکو بھی نظر انداز کر دیا ایک سروے کے مطابق جنجور نارہ کہوٹہ کانگڑ اور دیگر علاقوں میں اس مرتبہ راجہ محمد صدیق کی پوزیشن کمزور نظر آ رہی ہے تمام وؤٹروں نے فیصلہ کے اہے کہ آئندہ الیکشن میں مشاورت سے فیصلہ کریں گے جو شخص ہمارے مسائل حل نہیں کریگا اسکو وؤٹ نہیں دیں گے۔

کہوٹہ کے علاقہ مٹور میں چوری کی واردات چور گھر کا سارا قیمتی سامان لے اُڑے

home of Raja Ahmed Shijah burgled in village Mator

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
کہوٹہ کے علاقہ مٹور میں چوری کی واردات چور گھر کا سارا قیمتی سامان لے اُڑے چائے کے برتن تک نہ چھوڑے پولیس تھانہ کہوٹہ نے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیل کے مطابق کہوٹہ میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں آئے روز اضافہ ہونے لگا پولیس تھانہ کہوٹہ میں چوری کی واردات چور گھر کا قیمتی سامان لے کر فرار راجہ احمد شجاع ولد راجہ فضل محمود نے پولیس تھانہ کہوٹہ کو درخواست دیتے ہوئے بتایا کہ میں موضع مٹور کا رہائشی ہوں اور راولپنڈی رہائش پذیر ہوں مورخہ26-03-2021کو اپنے گھر آئے تو گھر میں کچن کی کھڑکی گرل اور جالی کاٹی ہوئی پائی اس کھڑکی سے سارے گھر میں راستہ جاتا ہے چور گھر کے اندر سے سارا قیمتی سامان غائب تھا جس میں فوڈ فیکٹری، ٹی وی، امپورٹڈ ساؤنڈ سسٹم، ڈنر سیٹ،سٹیل کے تمام برتن،رضائیاں،کمبل یہاں تک کے چائے کے برتن بھی نہیں چھوڑے پولیس تھانہ کہوٹہ نے مقدمہ درج کر کے کاروائی کا عمل شروع کر دیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button