London; Third dangerous wave of corona virus in Pakistan, could stop flights between UK and Pakistan, the British High Commissioner
پاکستان میں کرونا کی تیسری خطرناک لہر اگر کنٹرول میں نہ رہی تو پاکستان سے برطانیہ برائے راست پروازیں بند کر سکتے ہیں, برطانوی ہائی کمشنر
لندن( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی)— پاکستان میں کرونا کی تیسری خطرناک لہر اگر کنٹرول میں نہ رہی تو پاکستان سے برطانیہ برائے راست پروازیں بند کر سکتے ہیں برطانوی ہائی کمشنر نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان نے کرونا پر قابو پانے کے لیے خطرخواہ اقدامات کیے ہیں اس کے باوجود کرونا کے کیسز بڑھتے دکھائی دے رہے ہیں پاکستان میں کرونا کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں اگر پاکستان میں کرونا کی تیسری لہر کنٹرول میں نہ رہی تو پاکستان سے برطانیہ کی پروازیں بند کر سکتے ہیں ۔
London; The third dangerous wave of Corona in Pakistan, if not controlled, the UK can stop direct flights from Pakistan, the British High Commissioner said in his message that Pakistan has taken measures to control Corona, despite that it seems cases to be increasing. They are constantly monitoring the situation of Corona in Pakistan. If the third wave of Corona in Pakistan is not under control, then flights from Pakistan to UK can be stopped.