London; Hussain Ch, 18, of Dina, Jhelum, stabbed to death at his home in Walthamstow
لندن کے علاقے والتھم اسٹور میں اٹھارہ سالہ پاکستانی نوجوان حسین چودھری آف دینہ،جہلم، گھر کی دہلیز پر چاقو کےحملے سے جاں بحق
لندن، پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔۔محمد نصیر راجہ۔۔لندن کے علاقے والتھم اسٹور میں اٹھارہ سالہ پاکستانی نوجوان حسین چودھری گھر کی دہلیز پر چاقو کےحملے سے جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق دو نوجوان ڈیزائنر جیکٹ خریدنے کے بہانے آئے اور ڈکیتی کی کوشش کی، مزاحمت کرنے پرحسین چودھری پرچاقو کا حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا۔شور کی آواز پر حسین چودھری کی والدہ باہر آئیں،اس دوران ملزم اپنے مقصد میں کامیاب ہو چکے تھے۔حسین اپنے ہی گھر کی دہلیز پر اپنی والدہ کے سامنے خالق حقیقی سے جا ملے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حسین سویس یونیورسٹی میں قانون کی تعلیم حاصل کر رہا تھا اور آمدن کے لئے فیملی کے ساتھ مل کر آن لائن ڈیزائنر جیکٹس فروخت کرتا تھا، چاقو کے وار کرنے والے دونوں نوجوان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی۔
London; Hussain Chaudhry ta eenager died in his “mother’s arms” after he was stabbed in the neck defending his family from thieves, friends and relatives have said.
Hussain Chaudhry, 18, was attacked on Lea Bridge Road, Walthamstow, in attempted robbery.
He was pronounced dead at the scene and the Met have launched a murder investigation.
Relatives said his mother, aged in her 40s, and brother, aged in his 20s, were also injured in the attack.
Mr Chaudhry’s sister, Afia, said on an online fundraising page: “Yesterday my beautiful baby brother left this world the same way he came in, cradled in my mother’s arms.
“He died defending his family. His eyes were bright, his face showed no pain, he was at peace.”
Extra officers have been deployed to the area following the incident, the Met has said.