DailyNewsOverseas newsPothwar.com

London; The UK has decided to crack down on those traveling with fake Carona test certificates.

برطانیہ جعلی کرونا ٹیسٹ سرٹیفکیٹ کے ساتھ سفر کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ۔

لندن(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی)— برطانیہ جعلی کرونا ٹیسٹ سرٹیفکیٹ کے ساتھ سفر کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ۔ برطانیہ کے مختلف ائیر پورٹس پر پولیس متحرک ہو گئ ہے اور ائیر پورٹس کے عملہ کو جعلی سرٹیفکیٹ کی شناخت کے لئے ٹریننگ بھی مہیا کر دی گئی ہے مسافروں کو تنبیہ کی ہے کہ اگر کوئی مسافر جعلی کرونا ٹیسٹ سرٹیفکیٹ کے ساتھ پکڑا گیا تو اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا ایسے مسافروں کو نہ صرف سفر کرنے سے روکا جائے گا بلکہ جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا اور کاروائی بھی جائے گی ۔ گزشتہ کچھ ہفتوں سے جعلی سرٹیفکیٹس پر سفر کرنے کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی تھی جس کی روک تھام کیلئے پولیس کی جانب سخت اقدامات کیے جارہے ہیں۔ برطانیہ کے مختلف علاقوں سے متعدد مسافروں نے جعلی سرٹیفکیٹس پر سفر کیا جو کے ایک نہایت ہی گھناؤنا اقدام ہے مسافروں نے ایسا کر کے اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی زندگیوں کے لیے بھی مشکلات پیدا کی ۔

London; The UK has decided to crack down on those traveling with fake Carona test certificates. Police have been mobilized at various UK airports and airport staff have been trained to identify fake certificates. Passengers have been warned that if a passenger is caught with a fake Carona test certificate, Strict action will be taken against such passengers. Not only will they be barred from traveling but also fines will be imposed and action will be taken. For the past few weeks, there have been rumors circulating about people traveling on fake certificates, which the police are cracking down on. Many passengers from different parts of the UK travelled on fake certificates, which is a heinous act. By doing so, the passengers created difficulties for themselves as well as for the lives of others.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button