Gujar Khan; Traders union President Raja M Jawad refuses to government orders to shut down shops
دکانات کی بندش اور دو دن مکمل چھٹی کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،صدر مرکزی انجمن تاجران گوجرخان راجہ محمد جواد
گو جر خان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)— صدر مرکزی انجمن تاجران گوجرخان راجہ محمد جواد کا کہنا ہے کہ دکانات کی بندش اور دو دن مکمل چھٹی کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں، وقت کی پابندی کی وجہ سے بازاروں اور دوکانوں میں رش بڑھ جاتا ہے جس کے باعث کرونا پھیلنے کے خدشات زیادہ ہوتے ہیں، کرونا کے باعث کاروباری حضرات پہلے ہی متاثر ہیں، بجلی کے بلوں اور ٹیکس میں ریلیف نہیں دیا گیا جس کے باعث تاجر برادری مشکلات کا شکار ہے، انجمن تاجران راولپنڈی کی قیادت کے فیصلوں پر لبیک کہیں گے، 6 بجے دکانیں بند کرنے اور دو دن چھٹی کے نوٹیفکیشن کو مسترد کرتے ہیں،اور دوکانداروں کو کرونا ایس او پی پر مکمل عمل کرنے کی بھی ہدایت کی
Gujar Khan; Raja Mohammad Jawad, president of the Central Association of Traders Gujar Khan, said that he rejects the government’s decision to close shops and take a two-day full holiday. Businessmen are already affected due to Corona, no relief has been given in electricity bills and taxes due to which the business community is suffering. And reject the two-day holiday notification, and also instructed shopkeepers to fully comply with the Carona SOP’s.