DailyNewsPothwar.com

Mirpur, AJK; Syed Kalim Abbass congratulated on being appointed Tehsildar Mirpur

سیدکلیم عباس کوتحصیلدار میرپور تعینات ہونے پردلی مبارک باد

چکسواری( اللہ دتہ بسمل,نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)— معروف سیاسی وسماجی راہنماچودھری اعظم المعروف لالہ مندری نے سیدکلیم عباس کوتحصیلدار میرپور تعینات ہونے پردلی مبارک بادپیش کی ہے اوران کی تعیناتی کاخیرمقدم کیاہے اورکہاہے کہ سیدکلیم عباس بطور تحصیلدار میرپور اپنی تمام ترصلاحیتیں بروئے کارلائیں گے اورملک وقوم کے لئے شاندار خدمات انجام دیں گے اورایک کامیاب تحصیلدار کے طورپرفرائض انجام دینے میں سرخروہوں گے وہ فرض شناس اور باصلاحیت آفیسر ہیں اللہ تعالی نے انہیں بے شمار خوبیوں سے نوازا ہے وہ خدا دادصلاحیتوں کے مالک آفیسر ہیں فرائض کی انجام دہی میں ان کی بطور تحصیلدار کامیابی وکامرانی کے لئے دعاگوہوں لالہ مندری نے ان خیالات کااظہاراپنے ایک بیان میں کیاہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button