DailyNewsOverseas newsPothwar.com

Saudi Arabia’s General Authority for Civil Aviation (GACA) announces resumption of international flights from Saudi Arabia from May 17

سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن (گاکا) نے سعودی عرب سے بین الاقوامی پروازیں 17 مئی سے بحال کرنےکا اعلان

ریاض، پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔۔محمد نصیر راجہ۔۔سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن (گاکا) نے سعودی عرب سے بین الاقوامی پروازیں 17 مئی سے بحال کرنیکا اعلان کر دیا ہے۔ گاکا نے مقامی ایئر پورٹس کو بین الاقوامی پروازیں 31 مارچ کے بجائے 17 مئی سے بحال کرنے کا سرکلر جاری کر دیا ہے جبکہ جن ممالک میں کورونا وائرس کی صورتحال خراب ہے ان پر سفری پابندیاں برقرار رکھی جاسکتی ہیں،ادھر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے گاکا کی جانب سے موصول ہونے والے سرکلر کی تصدیق کر دی ہے۔

Saudi Arabia has confirmed that it will resume international travel and complete the opening of airports all over the Kingdom on May 17.

In a circular, the General Authority of Civil Aviation (GACA) informed all airlines operating from the Saudi airports about the change of the date mentioned in an earlier circular for allowing Saudi citizens to travel abroad, as well as the complete lifting of the suspension of international flights, and the opening of the Kingdom’s airports.

Show More

Related Articles

Back to top button