DailyNewsOverseas newsPothwar.com

London; QC ruled all proceedings against Lord Ahmed should stop due to prosecution errors

لارڈ نذیر کو برطانوی عدالت نے تمام الزامات سے باعزت بری کر دیا

لندن، پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔۔محمد نصیر راجہ۔۔ لارڈ نذیر کو برطانوی عدالت نے تمام الزامات سے باعزت بری کر دیا۔ برطانوی ہاؤد آف لارڈز کے پہلے تاحیات مسلمان رکن لارڈ نذیر احمد کو برطانیہ کی عدالت شیفلیڈ کراؤن کورٹ نے ان پر لگائے گئے تمام الزامات سے بری کر دیا ہے۔ لارڈ نذیر احمد چوہدری نے گزشتہ برس بڑے کرب میں گزارے۔ جب ان پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔ مگر گھبرانے کی بجائے صبر و تحمل کے ساتھ ان الزامات کا عدالت میں جا کر سامنا کیا۔ لارڈ نذیر نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو تسلیم نہیں کیا۔ امسال 2021ء میں جنوری میں عدالت میں شروع ہونے والے مقدمہ کی سماعت کے بعد فروری کے مختصراور اب مارچ میں تفصیلی فیصلہ میں باعزت بری کر دیا گیا ہے۔ جج نے اس مقدمہ کی سماعت 22 فروری کو روک دی تھی۔ پاکستان سمیت تمام اسلامی ممالک کے بہت سے سربراہوں نے انہیں مبارکبادیں پیش کی۔ان پر لگائے جانے والے الزامات سے انکی شہرت کو داغدار کرنے اور نیک نامی کو بٹہ لگانے کی کوشش کی گئی۔انہیں نفسیاتی طور پر شدید اضطراب، پریشانی اور ذہنی کوفت پہنچی۔ جبکہ صحت متاثر ہوئی۔ان پر ایک سازش کے تحت الزامات عائد کیے گئے تھے۔ ہاؤس آف لارڈز کے سابق رکن لارڈ احمد آف رادھرم پر لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوئے۔ انہیں برطانوی عدالت سے اپنے لیے انصاف کی امید تھی۔ جو کہ پوری ہوئی۔ جو کہ حق اور سچ کی فتح تھی۔

London; A judge has halted the sex abuse trial of a former Labour peer, accusing prosecutors of “sabotaging” proceedings.

The trial of Lord Ahmed, 63, who appeared at Sheffield Crown Court under his real name, Nazir Ahmed, was stopped on 22 February.

Judge Jeremy Richardson QC ruled all proceedings against Lord Ahmed should stop due to prosecution errors.

The Crown Prosecution Service (CPS) plans to appeal against the decision.

Lord Ahmed went on trial in February accused of two counts of attempting to rape a girl under 16, indecent assault of a boy under 14 and raping a boy under 16.

The offences, which he denied, were said to date from the 1970s when he was a teenager.

Judge Richardson ordered a permanent stay be placed on proceedings, bringing the prosecution to a halt, on Monday.

Show More

Related Articles

Back to top button