Gujar Khan; The annual Urs celebrations of Sai Mircho Sarkar Islam pura Jabbar will take place from 4-7th March
سائیں مرچو سرکار اسلام پورہ جبر کے سالانہ عرس کی تقریبات 4مارچ سے 7مارچ تک جاری رہیں گی
گوجرخان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) سائیں مرچو سرکار اسلام پورہ جبر کے سالانہ عرس کی تقریبات 4مارچ سے 7مارچ تک جاری رہیں گی، تقریبات کی صدارت پیر سید اعجاز حیدر شاہ گدی نشین کریں گے، عرس و میلہ کمیٹی کے ممبران چوہدری ظفر پگاڑا، چوہدری محبوب حسین، راجہ جمشید کیانی، چوہدری ایوب پٹواری کے اعلامیہ کے مطابق 4 مارچ کو نیزہ بازی زیرسرپرستی سادات نیزہ باز کلب دلمی شریف پیر سید تصدق حسین شاہ بخاری، سید ذوالفقار علی شاہ، والی بال میچ زیرنگرانی چوہدری عادل، راجہ محمد حنیف، چوہدری جمیل،5 مارچ گھوڑا ڈانس راجہ طارق ریاض، 6مارچ بیل دوڑ زیرنگرانی صوبیدار مشتاق، ماسٹر الیاس، 7مارچ کبڈی زیرنگرانی طارق طاری گروپ، راجہ محمد حنیف سدھن UK گروپ کے زیراہتمام ہوگی، جس کے مہمان خصوصی سابق تحصیل ناظم و رہنما تحریک انصاف چوہدری محمد عظیم، ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر، ایم پی اے چوہدری ساجد محمود گجر، سابق ایم پی اے راجہ طارق کیانی، راجہ ساجد یوسف، راجہ دانیال اقبال، راجہ فیصل کیانی سٹی صدر پی ٹی آئی، راجہ جہانگیر احمد بھٹی، شہزادہ خان، مرزا بشیر، راجہ وحید و دیگر مقامی و سیاسی سماجی شخصیات ہوں گی، عرس و میلہ کی تقریبات میں بیرون ممالک سے بھی سینکڑوں افراد شریک ہوں گے، میلہ انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ آتش بازی اور ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی ہوگی موجودہ کرونا صورتحال کے تحت کرونا ایس او پیز کا بھی مکمل خیال رکھا جائے گا۔
Gujar Khan; The annual Urs celebrations of Sai Mircho Sarkar Islam pura Jabbar will continue from March 4 to 7, the celebrations will be presided over by Pir Syed Ejaz Haider Shah Gaddi Nasheen, Urs and Mela Committee members Chaudhry Zafar Pagara, Chaudhry Mehboob Hussain, Raja Jamshaid Kayani, According to the statement of Chaudhry Ayub Patwari, on March 4, spear throwing under the auspices of Sadat Javelin Club Dilmi Sharif Pir Syed Tassaduq Hussain Shah Bukhari, Syed Zulfiqar Ali Shah, volleyball match under the supervision of Chaudhry Adil, Raja Muhammad Hanif, Chaudhry Jamil, March 5 Horse Dance Raja Tariq Riaz, March 6 Bull race under the supervision of Subedar Mushtaq, Master Elias, March 7 Kabaddi under the supervision of Tariq Taree Group, Raja Muhammad Hanif Sadhan UK Group, whose special guests will be former Tehsil Nazim and PTI leader Chaudhry Muhammad Azeem, MPA Chaudhry Javed. Kausar, MPA Chaudhry Sajid Mehmood Gujar, former MPA Raja Tariq Kayani, Raja Sajid Yousuf, Raja Danial Iqbal, Raja Faisal Kayani City President PTI, Raja Jahangir Ahmed Bhatti, Shahzada Khan, Mirza Bashir, Raja Waheed and others There will be local and political and social personalities, hundreds from abroad in the celebrations of Urs and Mela People will participate. The festival administration has appealed to the people that there will be a complete ban on fireworks and aerial firing. Under the current situation, corona SOPs will also be taken care of.
سابق ممبر صوبائی اسمبلی راجہ شوکت عزیز بھٹی کی تائی اور نوید بھٹی کی والد ہ طویل عدالت کے بعد چاری کلیاں گوجر خان میں انتقال کر گئیں
Former Member Provincial Assembly Raja Shaukat Aziz Bhatti’s aunty and Naveed Bhatti’s mother passed away
گوجرخان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی)سابق ممبر صوبائی اسمبلی راجہ شوکت عزیز بھٹی کی تائی اور نوید بھٹی کی والد ہ طویل علالت کے بعد چاری کلیاں گوجر خان میں انتقال کر گئیں۔ برطانیہ سے سیاسی سماجی شخصیات نے مرحومہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی ہے ان میں راجہ اظہر رفیق بھٹی، شاہد محمود کیانی، راجہ توقیر انجم، زاہد انور مرزا، مرزا امین گوجر خانوی، راجہ سہیل رفیق بھٹی، راجہ ثاقب بھٹی اور دیگر شامل ہیں۔
سابق ایم این اے چوہدری خورشید زمان کی حاجی حبیب کی رہائش گاہ آمد۔
Former MNA Chaudhry Khurshid Zaman arrives at Haji Habib’s residence.
گوجرخان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) سابق ایم این اے چوہدری خورشید زمان کی منجوٹھہ کی سیاسی شخصیت حاجی حبیب الرحمن کی رہائش گاہ آمد حاجی حبیب الرحمن کی عیادت کی حاجی حبیب الرحمن جو کے پچھلے چند دنوں سے بیمار رہے اور ان کا آپریشن بھی ہوا تھا آج چوہدری خورشید زمان نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ حاجی حبیب صاحب کی عیادت کی اور ان کی صحت یابی کے لئے دعا بھی کی۔ حاجی حبیب الرحمن نے چوہدری خورشید زمان اور ان کے ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا۔
نائب تحصیلدار گوجرخان ملک عامر شہزاد کا گوجرخان سے راولپنڈی تبادلہ کر دیا گیا۔
Deputy Tehsildar Gujar Khan Malik Amir Shehzad transferred from Gujar Khan to Rawalpindi.
گوجرخان( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) ملک عامر شہزاد محکمہ مال گوجرخان میں بطور نائب تحصیلدار ایک عرصہ تک فرائض سر انجام دیتے رہے ڈی سی راولپنڈی کا کوئی ٹاسک ہوا یا لاہور کا کوئی ٹاسک ، افسران بالا نے ہمیشہ ملک عامر شہزاد کو سونپا قبضہ مافیاکے خلاف جاری خصوصی مہم میں ملک عامر نے گوجرخان میں کروڑوں روپے کی اراضی واگزار کرائی ہے اعلی حکام نے ملک عامر کی انہی صلاحیتوں کی بدولت اب ان کا تبادلہ فوری طور پر راولپنڈی کر دیا ہے بہت کم محکمہ مال کے افسر ہیں جن کی عوام ان کو پیٹھ پیچھے اچھے الفاظ میں یاد کرتی ہے ان میں ایک ناہب تحصیلدار ملک عامر شہزاد ہیں دوران تعیناتی گوجر خان ان کا عوام دوست افسر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے اچھے اخلاق احس انداز میں نوکری کرنے والے ناہب تحصیلدار ٹرانسفر تو ہووے ساہلین کے دلوں میں گہرا گھر بنا گہے اس کے ساتھ اپنے ماتحتوں کے ساتھ بھی ان کا رویہ بہترین رہا. اس سے پہلے کچھ پولیس افسران کا بھی تبادلہ کر دیا گیا ہے یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ جو بھی گوجرخان میں اچھا کام کرتا ہے اس کا تبادلہ کر دیا جاتا ہے۔