DailyNewsPothwar.com

Chakswari, AJK; appointment of Sub-Inspector Adnan Sabir as SHO of Chakswari Police Station welcomed by public

سب انسپکٹرعدنان صابر کی بطور ایس ایچ او تھانہ پولیس چکسواری تعیناتی کاخیر مقدم

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اللہ دتہ بسمل سے) یونین کونسل فیض پورشریف کے موضع تنگ دیو کے معروف سیاسی وسماجی راہنماچودھری اعظم المعروف لالہ مندری نے سب انسپکٹرعدنان صابر کی بطور ایس ایچ او تھانہ پولیس چکسواری تعیناتی کاخیر مقدم کرتے ہوئے انہیں تعیناتی پردلی مبارک بادپیش کی ہے اورکہاہے کہ وہ بطور ایس ایچ او تھانہ پولیس تھانہ چکسواری اپنی تمام ترصلاحیتیں بروئے کارلائیں گے اورایک کامیاب ایس ایچ او کے طور پرخدما ت انجام دینے میں سرخروہوں گے

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اللہ دتہ بسمل سے) یونین کونسل فیض پورشریف کے ممتاز سیاسی وسماجی راہنماچودھری خضر علی نے عدنان صابرسب انسپکٹرکوایس ایچ او پولیس تھانہ چکسوار ی تعیناتی پرمبارک بادپیش کی ہے اوران کی تعیناتی کاخیرمقدم کیاہے اوراس توقع کااظہارکیاہے کہ وہ بطور ایس ایچ او ملک وقوم کے لئے شاندار خدمات انجام دیں گے اوراپنی تمام ترصلاحیتیں اورتوانائیاں بروئے کارلانے میں کامیاب ہوں گے

Show More

Related Articles

Back to top button