DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Well known banker Raja Abdul Jabbar Bhatti transferred to National Bank Kanyal Branch in Bewal

معروف بینکر راجہ عبدالجبار بھٹی کا تبادلہ نیشنل بنک کنیال برانچ بیول ہوگیا

بیول (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)۔ معروف بینکر راجہ عبدالجبار بھٹی کا تبادلہ نیشنل بنک کنیال برانچ بیول ہوگیا ہے۔ انہوں نے آج عہدے کا چارج لے لیا ہے۔ ان کے پیش رو سید نعمان حسن کا تبادلہ روات برانچ میں ہوگیا ہے۔ راجہ عبدالجبار بھٹی کو دوست احباب اور نیشنل بنک کے کسٹمرز کی بڑی تعداد نے کنیال برانچ بیول میں خوش آمدید کہا اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔ وہ پہلے بھی اس برانچ میں خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ ان کے مثالی رویئے اور سماجی تعلقات کی وجہ سے کسٹمرز کو بینک کے معاملات میں کسی دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑتااور انہیں اپنائیت کا احساس ہوتا ہے۔راجہ عبدالجبار بھٹی کی جگہ نیشنل بنک موہڑہ بھٹیاں برانچ میں محمد رضوان کو منیجر تعینات کیا گیا ہے۔

Gujar Khan; Leading banker Raja Abdul Jabbar Bhatti has been transferred to National Bank Kanyal Branch in Bewal.

He has taken charge of the post today. His predecessor Syed Noman Hassan has been transferred to Rawat branch.

Raja Abdul Jabbar Bhatti was welcomed by a large number of friends and customers of National Bank at Kanyal Branch and presented with bouquets of flowers. He has previously served in this branch also.

In place of Raja Abdul Jabbar Bhatti, Muhammad Rizwan has been appointed as Manager in Mohra Bhattian Branch of National Bank.

Show More

Related Articles

Back to top button