DailyNewsPothwar.com

Chakswari, AJK; Boha Maira road in need of major repairs

بوعہ میرا رابطہ سڑک ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہے ناقابل سفر ہوچکی ہے اس پرجگہ جگہ بڑے بڑے گڑھے اورکھڈے پڑگئے ہیں اس کی حالت ناگفتہ بہ سے اس علاقہ کے عوم کوشدیدسفری مشکلات کاسامنا

چکسواری(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم) بوعہ میرا رابطہ سڑک ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہے ناقابل سفر ہوچکی ہے اس پرجگہ جگہ بڑے بڑے گڑھے اورکھڈے پڑگئے ہیں اس کی حالت ناگفتہ بہ سے اس علاقہ کے عوم کوشدیدسفری مشکلات کاسامناہے بوعہ میراکے سماجی راہنماسہیل احمدخان محمدپرویز محمدجواد سہیل اوردیگرنے سروے میں اپنے خیالات کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ بوعہ میرا رابطہ سڑک یونین کونسل فیض پورشریف کی اہم سڑک ہے اس سڑک کے نواحی علاقوں کے عوام کی آمدورفت سے سڑک کے ذریعے ہوتی ہے بوعہ کسی ڈھانگری بہادر ڈھوک مقدم بہادر بوعہ ملکاں سمیت دیگرعلاقوں کے عوام آمدورفت کے لئے اسی سڑک پرسفرکرتے ہیں سڑک کی موجودہ حالت بہت خراب ہے اس سڑک کی فوری طورپرمرمت کی جائے تاکہ عوام کوشدیدسفری مشکلات سے نجات مل سکے

Chakswari, AJK; Boha Maira road is in need of major repairs, The situation is real bad for local people and they have demanded that highway authorities must take action.

انسپکٹرعامرفاروق کوایس ایچ او تھانہ پولیس چکسواری تعینات ہونے پرمبارک باد

Inspector Aamir Farooq congratulated on his appointment at Chakswari Police Station

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) یونین کونسل فیض پورشریف کے معروف سیاسی وسماجی راہنماچودھری خضرعلی نے سب انسپکٹرعامرفاروق کوایس ایچ او تھانہ پولیس چکسواری تعینات ہونے پرمبارک بادپیش کی ہے ان کی تعیناتی کاخیرمقدم کیاہے اوراس توقع کااظہارکیاہے کہ وہ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں انجام دینے کے لئے اپنی تمام ترصلاحیتیں بروئے کارلائیں گے اورملک وقوم کے لئے بہترین خدمات انجام دیں گے انہو ں نے ا ن خیالات کااظہاراپنے ایک بیا ن میں کیاہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button