DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; A dumper full of sand overturned in an accident at Bewal Wagon depot.

بیول ویگن اڈہ پر حادثہ،ریت سے بھرا ڈمپر الٹ گیا۔دکانوں کو ٹکر،ایک کیری ڈبہ اور رکشہ ڈمپر کی ذد میں آ گیا

بیول(راجہ طارق ایوب) نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم::
بیول ویگن اڈہ پر حادثہ،ریت سے بھرا ڈمپر الٹ گیا۔دکانوں کو ٹکر،ایک کیری ڈبہ اور رکشہ ڈمپر کی ذد میں آ گیا۔بیول مین اڈہ میں گوجر خان روڈ پر ایک ڈمپر ریت سے بھرا ہوا آ رہا تھا چڑھائی چڑھتے ہوئے اچانک اس کے بریک فیل ہو گئے جس سے ڈرائیور گاڑی کو قابو نہ رکھ سکا اور یہ پیچھے کی جانب لڑھکنے لگا جس سے کئی دکانوں کو بھی ٹکر ماری اور اس کے ساتھ ساتھ اس کے ذد میں ایک کیری ڈبہ اور رکشہ بھی آ گئیجوکہ بری طرح ٹوٹ گئے تا ہم کوئی جانی نقصان نہ ہوا۔ڈرائیور زخمی حالت میں ہستتال پہنچایا گیا۔ریسکیو 15،پولیس اور دیگر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گیئں۔

Gujar Khan; A dumper full of sand overturned at Bewal Wagon depot. Shops were damaged, a Suzuki carry and a rickshaw were hit by a dumper due to break failur of the dumper truck, causing the driver to lose control of the vehicle and it rolled backwards, hitting several shops, as well as a carry and a rickshaw, which were severely damaged. No casualties were reported. The driver was rushed to the hospital in critical condition. Rescue services and police and other rescue teams reached the spot to help the injured.

Show More

Related Articles

Back to top button