DailyNewsPothwar.com

Mirpur, AJK; 3 Dead while 15 injured as a Toyota passenger van falls off bridge near Islam Garr, Chakswari

ٹیوٹا ھائی ایس کا ایکسڈنٹ ہونے کے باعث اسلام گڑھ کے مقام پر حادثہ پیش آنے کے باعث 3 افراد فوت جبکہ 15 افرادزخمی ھو گئے

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)۔۔۔ ٹھارہ مدرسہ حاجی امیر عالم صاحب کے مدرسے کے پرنسپل قاری اظہر صاحب۔اور ایک استاد قاری زبیر صاحب۔اور ایک رپاڑی کے بھائی جو کہ لاہور جنازہ پر گئے ہوئے تھے واپسی پر دوران سفر ٹیوٹا ھائی ایس کا ایکسڈنٹ ہونے کے باعث اسلام گڑھ کے مقام پر حادثہ پیش آنے کے باعث فوت ھو گئے جبکہ مزید رپوٹ گاڑی میں 15 افراد سوار تھے جبکہ گاڑی اسلام گڑھ پل سے نیچے چلی گئ کافی افراد شدید زخمی بھی ہیں جبکہ 3 افراد کے فوت ھونے کی اطلاع

Mirur, AJk; Qari Azhar Sahib, Principal of Haji Amir Alam Sahib Madrasa of Thara Madrasa, Qari Zubair Sahib, a teacher, and brother of a Rapari who had gone to Lahore for funeral, on their way back to Islam Garh Died, Report of 3 dead and 15 injured were reported.

Show More

Related Articles

Back to top button