Mirpur, AJK; Pehlwan Ch Saqib Riasat congratulated on winning arm wrestling competition
ڈھانگری بہادر کے نوجوان پہلوان چودھری ثاقب ریاست کوبازو گیری کامقابلہ جیتنے پردلی مبار کباد
چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) سیاسی وسماجی راہنماؤں سابق کونسلر حاجی چودھری لیاقت علی کنیال چودھری جاویداقبا ل سعیدچودھری منیر اخترحاجی چودھری محمدسلیم چودھری انصر محمودچودھری شوکت علی خواجہ محمداحتشام حاجی میاں محمدمسعود چودھری شعبان مہربان چودھری واصف علی چودھری عثمان چودھری سبحان چودھری مطلوب ارنگ زیب چودھری بلال ایوب چودھری ابراہیم ایوب چودھری عیسی ایوب چودھری محمدسالارواصف نے ڈھانگری بہادر کے نوجوان پہلوان چودھری ثاقب ریاست کوبازو گیری کامقابلہ جیتنے پردلی مبار کباد پیش کی ہے اوران کی اس کامیابی پردلی مسرت کااظہارکیاہے
Mirpur; Chaudhry Saqib, a young wrestler from village been Dhangri Bahadur, has been congratulated on winning the arm wrestling competition and he expressed his heartfelt happiness over his success.
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول خادم آباد تحصیل ڈڈیال کے چھ اساتذہ کرام کاتبادلہ حلقہ کے مختلف سکولوں ہو ا
Six teachers of Government Boys High School, Khadimabad, Tehsil Dadyal have been transferred to different schools in the constituency.
ڈڈیال (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, وقاراحمد سے)—
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول خادم آباد تحصیل ڈڈیال کے چھ اساتذہ کرام کاتبادلہ حلقہ کےمختلف سکولوں ہو ا صدر معلم مرزا عبدالسلام نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ اساتذہ محنتی اور لگن سے کام کرنے والے ہیں آپ جس ادارہ میں بھی جائیں اسی طرح محنت اور لگن کے ساتھ فرائض ادا کرنے ہیں میری دعائیں آ کے ساتھ ہیں تقریب کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہو اتلاوت قاری لیاقت علی نے پیش کی نعت بلوح سکول کے قاری یاسر عرفات نے پیش کی اسٹیج سیکرٹری کے فرائض ماسٹر عبدالمالک بٹ نے احسن انداز میں پیش انہوں نے ساتذہ سے کہا کہ آپ کے ساتھ گزرا ہو اوقت مدتوں یاد رہے گا آپ کے ساتھ بھائیوں کی طرح رہ کر فرائض منصبی ادا کرتے رہے ہیں دیگر خطاب کرنے والوں میں محمد شبیر ذیشان اکرم نے ادا رہ ہذا کے صدر معلم اور سٹاف کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کے حق میں دعوت کا اہتمام کیا ہے انہوں نے تمامسٹاف کو عالی شان پارٹی کر نے پر خراج تحسین پیش کیا تقر یب کے اختیام پر محمد عاصم چغتائی جونئیر مدرس نے دعاکروائی بعد میں سارے سٹاف کو کھانا پیش کیا گیا درجہ چہارم کے ملازمین محمد یوسف فضل حسین لیاقت علی عبدالغفور نے سارے انتظامات اچھے انداز کئے
آزاد کشمیر پینشز زایسوسی ایشن (رجسٹر)مظفر آباد کا ایک اجلاس ڈڈیال ایک مقامی ہوٹل ہو ا
A meeting of Azad Kashmir Pensioners Association (Register) Muzaffarabad was held at Dadyal, a local hotel.
ڈڈیال (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, وقاراحمد سے)–آزاد کشمیر پینشز زایسوسی ایشن (رجسٹر)مظفر آباد کا ایک اجلاس ڈڈیال ایک مقامی ہوٹل ہو اجس میں تحصیل ڈڈیال کے ریٹائرڈ وحاضر سروس اساتذہ نے بھرپور شرکت صدارت ریٹائرڈ ڈی۔ای۔اوخواجہ محمد الیاس نے کی جبکہ مہمان خصوصی سابق ماہر تعلیم چوہدری لیاقت ایڈووکیٹ تھے جہنوں نے مدر س عبدالمالک بٹ کو پینشززایسوسی یشن مظفر آباد ڈوثرن میرپور کا ترجمان مقررہ کا نوٹیفکیشن سر ٹیفکیٹ دیا اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہو اجو کہ مدرس سید علی رضاشاہ نے پیش کی مہمان خصوصی چوہدری لیاقت علی ایڈووکیٹ سابق سنیئر سائنس ٹیچر نے کہا کہ میں عبدالمالک بٹ کو ذاتی طور جانتے ہوں یہ بہت محتر ک ہیں اور امید ہے کہ پینشززاساتذہ وسرکاری ملامین ااچھے اور موثر رنگ میں ترجمانی کریں گئے ان میں تمام کام کرنے کی صلاحیت موجود ہے خواجہ محمد الیاس سابق ڈی۔ای۔اوصاحب نے عبدالمالک بٹ کوڈوثرنل ترجمان بینے پر مبارک باد مبارک باد دی تنظیم کے چیف کے کوآر ڈنیٹیر سخاوت محمود غوری سابق ہیڈ ماسٹر نے بڑے زبردست الفاظ میں عبدالمالک بٹ کو ترجمان مقر رہ ہو نے پر مبارک باد پیش کی اور کہا کہ میں امید کرتے ہوں آپ تمام ملازمین کو پینشزز کی امیدوں پر پورا اتر یں گے ڈوثرنل ترجمان عبدالمالک بٹ نے سب ملازمین کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا اور تنظیم کے سربراہ جنرل سیکٹری راجہ ممتاز خان کا شکریہ ادا کیا اور کاہ میں اپنی پوری صلاحیت کے ساتھ تمام ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل حل کرواؤ ں گا آپ میں سیبہت سے بوڑھے اور کمزور ہیں جو مظفر آباد نہیں جاسکتا لہذاان کی جگہ پر میں خود مظفر آباد جاکر ان کے مسائل کروانے کی پوری کو شش کروں گا میں آپ کی ڈوثرون میرپور سے اچھے انداز میں خلوص دل سے آپ کی ترجمانی کروں گا میراکام آپ کو بنائے گا بس آپ کی دعا اور اور راہنمائی کی ضرورت ہے اسٹیج سکیرٹری کے فرائض ماسٹر محمد حفیظ خان نے بخوبے انداز میں ادا کی انہوں عبدالمالک کو زبردست خراج تحیسن پیش کیا آخر میں دعاکے ساتھ تقر یب کا اختیام ہو ا
ڈڈیال (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, وقاراحمد سے)— عید میلاد النبی ؐ کے مبارک موقع پر پاکستان و آزاد کشمیر کے دیگر اضلاع، شہروں اور علاقوں کی طرح ضلع میرپور کے تمام دیہی و شہری علاقوں سیاکھ،چھتروہ،خادم اآباد،سورکھی،بہاری،کٹھاڑ،رٹہ،سملوٹھہ،رائے پور،تروٹہ،موہڑہ کنیال اور دیگر دیہات میں بھی عید میلاد النبی ؐ کے موقع پر عاشقان مصطفیؐ اور غلامان رسول ؐ پہلے سے بڑھ کر جشن ولادت مصطفی ؐ منانے کیلئے مصروف عمل ہیں۔ مساجد، بازاروں، کمرشل سینٹرز، سرکاری و نجی عمارات پر چراغاں، رنگ برنگے بجلی کے خوبصورت قمقموں، خوبصورت آرائشی محرابوں، استقبالی گیٹ، کپڑے و پینا فلیکس کے خوبصورت بینرز آویزاں کر دئیے گئے۔ سبز ہلالی پرچموں کی گویا بہارآئی ہے۔ گاڑیوں موٹر سائیکلوں، کاروں، پر میلاد رسول ؐ کے پرچم پھڑ پھڑا کر عاشقوں کے دل موہ رہے ہیں۔ مساجد و گھروں سے درودو صلوۃ و سلام کی خوبصورت آوازیں آرہی ہیں اور محافل میلاد مصطفی کے جلسے ریلیوں اور میلاد النبیؐ کانفرنسوں کا انعقاد کر کے وجہ تخلیق کائنات حضرت محمد مصطفیؐ کے حضور عقیدت و محبت کے نذرانے پیش کیے جا رہے ہیں۔ مقامی میلاد کمیٹیوں، شہریوں و تاجروں نے جشن میلاد النبیؐ منانے کیلئے گویا ایک دوسرے سے بڑھ کر نذرانہ عقیدت پیش کرنے کی دوڑ لگا رکھی ہے۔ جماعت اہلسنت تحصیل ڈڈیال کے صدر الحاج جمیل اقبال ملک،صدر میلاد کمیٹی چوہدری محمد زبیر،سید ابرار حسین شاہ ایڈووکیٹ،سیکرٹری جنرل کے ڈی چوہدری،علامہ خلیل احمد چشتی،سید حبیب الرحمن شاہ،علامہ تبریز چشتی،چوہدری جاوید اقبال،چوہدری حفیظ ایڈووکیٹ،قاری حفیظ الرحمن،چودہری الطاف ارشد،راجہ فیصل،حاجی جہانگیر،علامہ عبد المجید،اور دیگر نے سروے جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں اپنی عقیدت، محبتوں کے پھول نچھاور کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ آج کے نوجوان مغرب سے مرعوبیت اور تہذیب حاضر کی فتنہ ساز دلکشی کا بوجھ اپنے فکر و عمل اور قلب و ذہن سے اتار پھینکیں اور اس عارضی جاہ و جلال کے مادیت پرستانہ عہد سے بغاوت کا علم بلند کر کے اپنی روح و دل کی پکار کے سامنے اپنے آقا و مولا کے اسوہ حسنہ کو آپ ﷺ کی کتاب سیرت سے نکال کر اپنی کتاب حیات کے صفحات پر رقم کریں تو دنیا و آخرت میں ہر مقام پر سرخرو ہوں گئے۔
ڈڈیال (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, وقاراحمد سے)—
وزیراعظم پاکستان عمران خان دنیاکے عظیم لیڈر ہیں جن نے پاکستان سے کرپشن کو ختم کرنے کا و عہد کیا ہوا مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کادورہ ختم ہو گیا اب ہر طرف پاکستان تحریک انصاف کا راج ہو گا ہر طر ف عمران خان کانام ہو گا ان خیالات کااظہار کاپاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی راہنماالحاج امیر زمان چوہدری حنفی نے لند ن میں پی ٹی آئی کے راہنمائی سے ملاقات کے دوران کئے انہوں پاکستان وآزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کانام ہو گا پاکستان میں وزیراعظم عمران خان اور آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کانام ہو گا انہوں نے کہا کہ ن لیگ اور پی پی پی کو پاکستان میں جلسہ وجلوس سے کچھ حاصل نہیں ہو جلسہ میں جو قائد زبان استعمال کر رہے وہ اچھی نہیں ہے الحاج امیر زمان حنفی نے کہا کہ جو لوگ اداروں خلاف زبان استعمال کر رہے ہیں کیا ان کو دنیاوپاکستان میں اچھی نظر وں سے انکو نہیں دیکھا گے انہوں کہا کہ وزیر اعظم پاکستان اپنی مدت پوری کریں گے اور آئند حکومت بھی ان کی ہوگئی اور آئند ہ آزاد کشمیر میں بھی پاکستان تحریک انصاف کی ہوگئی