DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; Sadaqat Ali Abbasi meets C-PECK Chairman General Asim Saleem Bajwa in his office to discuss tourism

صداقت علی عباسی نے سی پیک کے چیئرمین جنرل عاصم سلیم باجوہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ملاقات میں سیاحت کو سی پیک کے سوشو اکنامک ڈویلپمنٹ کے دائرے میں لانے کے حوالے سے تفصیل مشاورت کی

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
تحریک انصاف شمالی پنجاب کے صدر وا ایم این اے این اے 57 صداقت علی عباسی نے سی پیک کے چیئرمین جنرل عاصم سلیم باجوہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ملاقات میں سیاحت کو سی پیک کے سوشو اکنامک ڈویلپمنٹ کے دائرے میں لانے کے حوالے سے تفصیل مشاورت کی صداقت علی عباسی نے چیئرمین سی پیک کی توجہ اس بات کی طرف مبذول کروائی کہ پاکستان کے پہاڑی علاقوں میں زراعت اور صنعت میں ترقی ممکن نہیں ہے لہذا لوگوں کی زندگیوں میں بہتری لانے کے لئے اور سی پیک کے فوائد تمام طبقات تک پہنچانے کے لیے یہ بات انتہائی ضروری ہے کسی پیک میں سیاحت کو قابل قدر حصہ دیا جائے سی پیک کے تحت اسپیشل اکنامک زونز کی لسٹ میں زراعت اور صنعت کے علاوہ سیاحتی علاقوں میں بھی سپیشنل اکنامک زون بنائے جائیں تحصیل راولپنڈی کے علاقے روات سے چوکپنڈوری کے راستے کہوٹہ اور پنج پیر کو ملاتے ہوئے مری براستہ کوٹلی ستیاں ٹورازم ہائی وے کو سی پیک کا حصہ بنا دیا جائے صداقت علی عباسی نے سی پیک کا دائرہ کار بڑھانے کی تجویز بھی دی اور خطہ کوہسار کے نئے سیاحتی مقامات کے لیے بڑے پیمانے پہ ماسٹر پلان بنانے کی تجویز دی تھی تاکہ آنے والے وقتوں میں اس خطے میں سیاحت کے ساتھ ساتھ دیگر روزگار کو بھی ترویج دی جائے اور علاقے کی قدرتی خوبصورتی و حسن کا تحفظ بھی کیا جائے اس طرح کے ماسٹر پلان سے نہ صرف صحت کا معیار بلند ہوگا بلکہ آنے والے سالوں میں ماحولیاتی آلودگی سے بھی بچت ممکن ہو گی۔

Kahuta; In a meeting with C-PECK Chairman General Asim Saleem Bajwa at his office, Sadaqat Ali Abbasi gave detailed consultations on bringing tourism under the purview of C-PECK Socio-Economic Development. He pointed out that development in agriculture and industry in the hilly areas of Pakistan is not possible so it is very important to improve the lives of the people and extend the benefits of C-PECK to all sections.

معروف سیاسی وسماجی شخصیت سردار راجہ نصرت اقبال وفات پا گئے

Social and political personality Raja Nusrat Iqbal of Mator passed away

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
معروف سیاسی وسماجی شخصیت سردار راجہ نصرت اقبال وفات پا گئے نمازہ جنازہ میں عسکری،سیاسی،سماجی اور مذہبی شخصیات ہزاروں افراد کی شر کت۔مر حوم کی نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں مٹور میں اداکیا گیا نمازے جنازہ میں سنیٹر راجہ ظفر الحق،صاحبزادہ ساجد الرحمن، سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل راجہ ظہیر السلام، جنرل راجہ خالد نواز جنجوعہ،ایم پی اے راجہ صغیر،سابق ایم پی اے راجہ محمد علی،سابق ایم پی اے شوکت بھٹی،سابق بلدیاتی چیئرمینوں راجہ ندیم احمد، راجہ عامر مظہر، راجہ اشتیاق احمد، راجہ ظفر بگہاروی،راجہ فیاض احمد،راجہ شوکت حسین،سابق کونسلر نوجوان سیاسی شخصیت ثاقب ستی،محکمہ مال کہوٹہ کے پٹواری راجہ محمد فیصل، پٹواری راجہ ہارون اکبر،پی ٹی آئی کے راجہ شاہد علی جنجوعہ،عنائت اللہ ستی،صدر پی ٹی آئی کہوٹہ راجہ وحید احمد،صدر پر یس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر، قاری عبدالرحیم،صدر یوتھ ونگ رفاقت جنجوعہ،عاصی جنجوعہ، ارسلان کیانی،کبیر جنجوعہ سمیت ہزاروں افرادنے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button