DailyNewsPothwar.com

London; Ch Yasir opens Halal meat shop in Blackburn.

بلیک برن چوہدری یاسرنے بلیک برن حلال میٹ کا افتتاح کردیا گیا۔

بلیک برن(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) بلیک برن کنگ سٹریٹ میں واقع بلیک برن حلال میٹ کا افتتاح کردیا گیا افتتاحی تقریب میں مشہور و معروف شخصیت راجہ لیاقت آف ٹکال، حاجی زبیر، چوہدری غلام صدیق آف منجوٹھہ، راجہ تبسم، راجہ تبارک، چوہدری گلفراز اور راجہ قیصر نے خصوصی طور پر شرکت کی اور بلیک برن حلال میٹ کے مالک چوہدری یاسر کو مبارکباد پیش کی۔ چوہدری یاسر نے نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انشااللہ بلیک برن کی عوام کو سو فیصد حلال میٹ مہیا کریں گے اور صفائی کا خاص طور پر خیال رکھتے ہوئے اعلی قسم کی سروس بھی مہیا کریں گے

London; The inauguration of the Blackburn Halal Meat at Blackburn King Street was attended by Raja Liaquat of Takal, Haji Zubair, Chaudhry Ghulam Siddique of Manjotha, Raja Tabassum, Raja Tabarak, Chaudhry Gulfraz and Raja Qaiser. Attended and congratulated Chaudhry Yasir, owner of Blackburn Halal Meat shop.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button