DailyNewsOverseas newsPothwar.com

London; Pakistan Army team wins International Peace Sticking Championship at Royal Military Academy Sandhurst UK

پاکستان آرمی کی ٹیم نے رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ یوکے میں ہونے والا انٹرنیشنل پیس اسٹکنگ مقابلہ جیت لیا،

لندن (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,محمد نصیر راجہ)…) پاکستان آرمی کی ٹیم نے رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ یوکے میں ہونے والا انٹرنیشنل پیس اسٹکنگ مقابلہ جیت لیا، جو 13 اکتوبر 2020 کو ہوا تھا۔ ڈرل، ٹرن آئوٹ اور ڈسپلن کے اعلیٰ ترین معیار کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان ملٹری اکیڈمی نے مسلسل تیسرے سال یہ مقابلہ جیتا۔ اس بار مقابلے میں 9 ٹیموں نے حصہ لیا تھا۔ اس موقع پر مبارکباد کے اپنے پیغام میں ہائی کمشنر معظم احمد خان نے چیلنج سے نمٹنے کیلئے پاکستانی ٹیم کی لگن اور جذبے کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے ایک بار پھر ہماری مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت اور اعلیٰ کارکردگی کے بہترین معیار کا ثبوت پیش کیا ہے۔ پیس اسٹکنگ مقابلہ 1928 سے برطانیہ میں منعقد ہو رہا ہے، جس کی تاریخ آرٹلری کی رائل رجمنٹ سے منسلک ہے۔

London; Pakistan Army has won an international military drill competition in the United Kingdom for a third consecutive year.
In a statement, the director general of Inter-Services Public Relations (ISPR), Maj Gen Babar Iftikhar, said that Pakistan Army won the ‘Pace Sticking Competition’ held at the Royal Military Academy Sandhurst in the United Kingdom. “The Pakistan Military Academy represented Pakis­tan Army at the event,” the statement added.

The Pakistani High Commission in UK congratulated the army on winning the competition. “High Commissioner Moazzam Ahmad Khan felicitates the team, commends the highest standards of professionalism and excellence maintained by Pakis­tan armed forces,” it said.

Every summer, teams from across the world compete at All Arms (World Champion­ship) Pace-Stick­ing competition at the Royal Military Academy, Sandhurst. This was third time in a row that Pakistan Army won.

Show More

Related Articles

Back to top button