London; Maulana Mohammed Tayyab Sidat Founder of IMO charity in Blackburn recognised with MBE
بلیک برن میں آئی ایم او چیریٹی تنظیم کے مولانامحمد طیب سادات کی خدمات کے اعتراف میں ملکہ برطانیہ کی جانب سے ایم بی ای کا اعلان
لندن۔۔۔نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، محمد نصیر راجہ۔۔۔بلیک برن کے مولانا محمد طیب سادات کیلند خدمات کے اعتراف میں ملکہ برطانیہ کی جانب سے ایم بی ای ایوارڈ کا اعلان کیا گیا۔ مولانا محمد طیب کی کمیونٹی کے لئے رفاہی خدمات کی پذیرائی کی گئی۔آئی ایم او رفاہی ادارہ سنہ دو ہزار چھ میں شروع کیا گیااور یہ پسماندہ خاندانوں کے نوجوان بچوں کے لئے اپنی خدمات انجام دیتا ہے۔محمد طیب کا کہنا تھا کہ وہ اس نامزدگی پر حیران ہیں کیونکہ انھوں نے کبھی ایسا نہیں سوچا تھا۔
London; THE founder of a community charity has been made an MBE in the Queen’s Honours list.
Maulana Mohammed Tayyab Sidat, founder of the IMO Charity in Blackburn, has been recognised for his charitable services to the community.
The IMO Charity started in 2006 to help support disadvantaged young people and their families in Blackburn.
Mr Sidat was shocked to have been nominated. He said: “I feel quite overwhelmed and did not expect this really.