USA; The famous PIA-owned Roosevelt Hotel in New York City will permanently closed down on October 31.
ا مریکی شہر نیویارک میں قائم پی آئی اے کی ملکیت مشہور زمانہ روز ویلٹ ہوٹل 31 اکتوبر کو مستقل طور بندہو جائے گا
نیو یارک , محمد نصیر راجہ۔۔ پوٹھوار ڈاٹ کوم:ا مریکی شہر نیویارک میں قائم پی آئی اے کی ملکیت مشہور زمانہ روز ویلٹ ہوٹل 31 اکتوبر کو مستقل طور بندہو جائے گا۔اس بات کا اعلان روز ویلٹ ہوٹل کی ویب سائٹ پر ایک پیغام میں کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ’دی گرینڈ ڈیم آف نیویارک روز ویلٹ ہوٹل‘موجودہ اقتصادی بحران سے پیدا ہونے والی کیفیت کے باعث 31 اکتوبر 2020کو اپنے دروازے ہمیشہ کے لیے بند کر رہا ہے۔جمعرات کو 94سال پرانے اس نامور ہوٹل کی فون کالز سننے والا کوئی نہیں تھا بلکہ کوئی بھی فون کرنے والا ایک پراناریکارڈ پیغام سن رہا تھا جس میں ہوٹل کی مختلف سروسز کے ای میل ایڈریسز بتا ئے جا رہے تھے۔یاد رہے کہ نیویارک شہر میں متعدد دوسرے فائیو سٹار ہوٹلز جیسے کہ ہلٹن شامل ہے نے بھی کچھ عرصہ قبل اپنی بندش کا اعلانات کیے ہیں۔نیویارک میں معمولات زندگی کورونا کی وجہ سے طویل لاک ڈائون کے بعد آہستہ آہستہ بحال ہو رہے ہیں۔
USA; NEW YORK: The Roosevelt Hotel, a Pakistani possession in the heart of Manhattan, announced on Thursday it would shut its doors on guests permanently on Oct 31.
“Due to the current economic impacts, after almost 100 years of welcoming guests to The Grand Dame of New York, The Roosevelt Hotel, is regretfully closing its doors permanently as of Oct 31, 2020,” the announcement said.
Officially, the Pakistan Embassy is referring all inquiries about the hotel to PIA, which owns the hotel. “We have not been informed yet,” an embassy spokesman said.
The Roosevelt Hotel, which was opened on Sept 23, 1924, was built by Niagara Falls businessman Frank A. Dudley and operated by the United Hotels Company. The PIA leased the hotel in 1979 through its investment arm,