DailyNewsPothwar.com

Mirpur, AJK; Emerging fast bowler Shadab Majeed hails from Panyam Arno, a suburb of Chakswari, Wins Man of the Match and Best Player of the Tournament

چکسواری کے نواحی علاقہ پنیام ارنو ع سے تعلق رکھنے والے نوجوان ابھرتے ہوئے فاسٹ باؤلر شاداب مجید کی کامیابیوں میں ایک اوراضافہ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے مین آف دی میج اورٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کااعزاز حاصل کیا

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) آزادکشمیر کے ضلع میرپور کے تاریخی اورقدیم قصبے چکسواری کے نواحی علاقہ پنیام ارنو ع سے تعلق رکھنے والے نوجوان ابھرتے ہوئے فاسٹ باؤلر شاداب مجید کی کامیابیوں میں ایک اوراضافہ نوجوان کرکٹ کرکٹر نے دلیال موھڑیاں ضلع جہلم پاکستان میں منعقدہ آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار باؤلنگ کامظاہر ہ کیاٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے مین آف دی میج اورٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کااعزاز حاصل کیااس شاندار کارکردگی پرعوام علاقہ اورشائقین کرکٹ نے دلی مسرت کااظہارکررہے ہیں نوجوان فاسٹ باؤلر شاداب مجیداوران کے والدچودھری محمدمجیدکودلی مبار کبادپیش کررہے ہیں شاداب مجیداس سے قبل متعدد نورنامنٹس میں شاندار کارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے اپنے علاقہ اوراپنے والدین کانام روشن کرچکے ہیں ان کی کامیابیوں کاسلسلہ جاری ہے یونین کونسل فیض پور شریف کے موضع ڈھانگری بہادر کے معروف سیاسی وسماجی راہنماچودھر ی منیر اختر حال مقیم نیویارک امریکہ نے شاداب مجیدکو فو ن پرمبار ک بادپیش کی ہے اورکہاہے کہ یہ ہمارے لئے بڑے اعزاز کی بات ہے کہ ہمارے علاقہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان کھلاڑی نے بہت محنت کی اورکرکٹ میں شہرت پائی جس پرہمیں بہت فخر ہے حاجی چودھری لیاقت علی سابق کونسلرحاجی چودھری محمدسلیم چودھری جاویداقبا ل سعیدچودھری محمدبشارت ایڈووکیٹ راجہ حمیداللہ خان المعروف راجہ بابو چودھری اعظم المعروف لالہ مندری خواجہ محمداحتشام میاں محمدمسعود چودھری محمداکرم چیمہ نے بھی اس شاندار کاکردگی پر شاداب مجیدکومبار کباد پیش کی ہے۔

Chakswari, AJK; Emerging fast bowler Shadab Majeed hails from Panyam Arno, a suburb of Chakswari, a historic and ancient town in Mirpur district of Azad Kashmir. Wins Man of the Match and Best Player of the Tournament held in Jhelum.

ملک دشمن نفرتیں پھیلانے کشمیر کاز کو نقصان پہنچا نے والے نا لائقوں کا نوٹس لے کر فوری گرفتار کریں

Take immediate notice of the incompetents who have harmed the Kashmir cause by spreading anti-national hatred

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)سابق لارڈ میئر نوٹنیگھم برطا نیہ کونسلر محمدصغیر راجپوت نے کہا کہ کشمیر ایک متنازعہ علاقہ ہے پی ٹی آئی نے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر پر ایف آئی آر درج کرکے نریندر مودی کے موقف کی حمایت کی ہے مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی فوج اور آزادکشمیر میں پی ٹی آئی کی حکومت کشمیری لیڈروں پر FIRدرج کر رہی ہے دونوں میں کیا فرق رہ گیا ہے جبکہ کشمیری پاکستان کے استحکام اور بقاء کے جنگ لڑ رہے ہیں ان خیالات کااظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ عمران خا ن نیازی اور اس کا ٹولہ نااہل نا اور لائق ہے جس کو یہ بھی پتہ نہیں کہ چھ لاکھ سے زائد کشمیریوں نے پاکستان کی خاطر قربانیاں دی ہیں بے شرمی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے ان میں شرم و حیاء نام کی کوئی چیز نہیں زمہ دار اداروں کو چا یئے کہ وہ ان ملک دشمن نفرتیں پھیلانے کشمیر کاز کو نقصان پہنچا نے والے نا لائقوں کا نوٹس لے کر فوری گرفتار کریں۔

وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خا ن محب وطن ہیں ان کو کسی کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں

Prime Minister Raja Farooq Haider Khan is a patriot and he does not need anyone’s certificate

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)امسلم لیگ ن اولڈہم برانچ برطا نیہ کے سیکرٹری جنرل راجہ ظہورحسین سابق چیئر مین زکواۃ ضلع میرپور راجہ محمد ریاض ریٹائرڈ میجر لیاقت علی خا ن حاجی محمد یونس صدر مسلم لیگری (نامہ نگار) ن خالق آباد راجہ محمد نذ یر اور صوبیدار محمد صدیق نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خا ن محب وطن ہیں ان کو کسی کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے محترمہ فاطمہ جناح کو بھی غدار کہا تھا کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے چوروں کا ٹولہ قوم پر مسلط ہے ملک کو تباہ کرنے والے عمرانی ٹولے نے پورے ملک کو یر غمال بنا رکھا ہے ان کے دن گنے جا چکے ہیں ان خیالات کااظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ راجہ فاروق حیدر خا ن پر ایف آئی آر درج کرانا ایک بونڈھا مذاق ہے جس کی کوئی حیثیت نہیں کشمیری پاکستان سے بڑھ کر پاکستانی ہیں عمرانی ٹولے نے گز شتہ آ ڑائی سال سے قومی دولٹ کو لوٹ رہے ہیں احتساب کے نام پر اپوزیشن سے انتقام لینے والوں کا مقدر جیل ہے قوم ان چوروں لٹیروں کو ملک سے بھاگنے نہیں دیگی۔

Show More

Related Articles

Back to top button