DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; A 51-year-old man named Tahir shot dead in Patiarian village of Union Council Hothala

کہوٹہ کی یونین کونسل ہوتھلہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات۔یونین کونسل ہوتھلہ کے گاؤں پٹیاریاں میں 51سالہ طاہر نامی شخص کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
کہوٹہ کی یونین کونسل ہوتھلہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات۔یونین کونسل ہوتھلہ کے گاؤں پٹیاریاں میں 51سالہ طاہر نامی شخص کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ پولیس تھانہ کہوٹہ نے نعش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں پہنچائی۔تفصیل کے مطابق گذشتہ روز نین کونسل ہوتھلہ کے گاؤں پٹیاریاں میں 51سالہ طاہر نامی شخص کو گولیاں مار کر قتل کر دیامقتول کے بھائی زاہد محمود ولد محمد یعقوب نے بتایا کہ صبح 6بجے کے قریب محمد سوار ولد محمد اشرف سکنہ پٹیاریاں مسلح پسٹل ہمارے صحن میں آیااور میرے بھائی کو للکارہ کہ میں آج تم کو زندہ نہیں چھوڑوں گا اور اس نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے میرا بھائی طاہر محمود موقع پر ہلاک کر دیا اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ کہوٹہ موقع پر پہنچ گئی نعش پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں منتقل کر دی۔

Kahuta; A 51-year-old man named Tahir shot dead in Patiarian village of Union Council Hothala. according to Zahid Mahmood son of Mohammad Yaqub, brother of the slain man, said that at around 6 in the morning, Mohammad Sawar son of Mohammad Ashraf, a resident of Patiaran, came to our house with an armed pistol and challenged my brother that he would not leave you alive today. He opened fire indiscriminately, killing my brother Tahir Mehmood on the spot. Upon receiving the information, Kahuta police station reached the village and shifted the body to THQ Hospital for autopsy.

پہلا میجر مدثرصغیر ستی شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر کی ٹیم نے جیت لیا

First Major Mudassar Saghir Satti Shaheed Memorial Cricket Tournament won by President Press Club Kahuta Raja Imran Zameer’s team

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
پہلا میجر مدثرصغیر ستی شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر کی ٹیم نے جیت لیا۔ایک لاکھ روپے نقد انعام کے ساتھ خوبصورت ٹرافیوں سے بھی نوازہ گیا تحصیل کہوٹہ کا بڑا اعزاز سبزواری کرکٹ کلب کی شاندار فتح اونر سبزواری ٹیم صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر کو سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے مبارکباد پہلا میجر مدثرصغیر ستی شہید میموریل کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کتھیل میں منعقد کیا گیاجو کہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر راولپنڈی شمس توحید عباسی کی زیرنگرانی اور کرنل(ر) ساجد الرحمان کی زیر سرپرستی جس میں پاکستان بھر سے ٹیموں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ جبکہ اس موقع پر بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے کہوٹہ سبزواری کرکٹ کلب کی ٹیم فاتح قرار سبزاوری کرکٹ کلب کے اونر صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر تھے جبکہ تقریب کے مہمانان گرامی کیپٹن(ر) انوار الحق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی، اے سی کہوٹہ رابعیہ سیال، خضر حیات ستی تھے ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) انوار الحق نے فاتح پا جانے والی ٹیم سبزاوری کرکٹ کلب کہوٹہ کو ٹرافی اور ایک لاکھ کے کیش پرائز سے نوازا اور اونر ٹیم راجہ عمران ضمیر صدر پریس کلب کہوٹہ کو مبارکباد پیش کی۔ راجہ عمران ضمیر نے یہ فتح تحصیل کہوٹہ کے عوام کے نام کی اور اپنی ٹیم کو شاندار کامیابی پر سراہا۔

جا مع مسجد مکی کہوٹہ کے خطیب قاری عثمان عثمانی کے زیر صدارت تحصیل بھر کے علمائے اکرا م اور ائمہ مساجد کا اجلا س

A meeting of scholars and Imams of masjid’s was held under the chairmanship of Qari Usman Usmani, Khatib of Maki Masjid

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
جا مع مسجد مکی کہوٹہ کے خطیب قاری عثمان عثمانی کے زیر صدارت تحصیل بھر کے علمائے اکرا م اور ائمہ مساجد کا اجلا س، جس میں علمائے اکرا م نے بھر پو ر شر کت کی۔شیخ الحدیث حضر ت مو لا نا قا ضی عبد الر شید ڈپٹی سیکر ٹر ی جنر ل وفا ق المدارس العریب پا کستا ن کی خصوصی شر کت۔اجلا س سے ڈپٹی سیکر ٹر ی جنر ل وفا ق المدارس العریب پا کستا ن شیخ الحدیث حضر ت مو لا نا قا ضی عبد الر شید نے خصو صی خطاب کرتے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ مکی مسجد کہوٹہ ہمیشہ سے دینی اور ملکی تحاریک کا مرکز رہی ہے ہمارے بز رگ حضر ت مولا نا قا ری حفیظ الرحمن نے تما م تحاریک میں قا ئدا نہ کر دا ر ادا کیا، ان کے جا نشین قا ری عثمان عثمانی نے آج تمام علمائے اکرا م کو متعد کرکے اپنے بز رگو ں کی یا د تا زہ کردی،انہوں نے مزید کہاکہ علمائے اکرا م اور مشائخ اس ملک کے اور یہاں کی عوام کے اصل خیر خواہ ہیں اور دینی مدارس ملک کی تر قی کے لیئے اور تعلیم کی شر ح بڑھانے کے لیئے ہمیشہ صف اول میں رہیں ہیں،حکو مت مدارس کو تنگ کرنے کے بجائے یہاں سے رہنماء حاصل کرے، تا کہ نیک لوگو ں کی بر کات سے فا ئدہ ہو، اجلا س سے مو لانا عبد الشکو ر حما دی اور مو لانا عبد اللہ عابد نے بھی خطا ب کیا، آخر میں تما م علماء اکرا م کے اعزا ز میں عشا ئیہ بھی دیا گیا۔

محمد شہباز شریف کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں

Local ex leaders Condemns the arrest of Muhammad Shahbaz Sharif

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سابق بلدیاتی نمائندوں چوہدری صداقت حسین،راجہ ندیم احمد،راجہ سعید احمد، راجہ علی اصغر اور تنویر ناز بھٹی نے اپنے ایک مشتر کہ بیان میں کہا کہمیاں محمد شہباز شریف کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں میاں محمد شہباز شریف کی گرفتاری بلاجواز اور نیب نیازی گٹھ جوڑ کا عملی نتیجہ ہے انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ایک منظم سازش کے تحت مسلم لیگ ن کو توڑنے کی کوششیں کی گئیں بھائیوں میں غلط فہمیاں ڈالنے کی کوششیں کی گئیں اور جب یہ لوگ اپنے تمام حربوں میں ناکام ہو گئے تو شہباز شریف کو گرفتار کر لیا گیا احتساب کے نام پر سیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن حلقہ پی پی سیون کے رہنماؤں سابق چیئرمین یوسی منیاندہ چوہدری صداقت حسین،سابق چیئرمین یوسی دوبیرن کلاں راجہ ندیم احمد،ن لیگی رہنماء راجہ سعید احمد،ن لیگی رہنماء راجہ علی اصغر اورسابق امیدوار برائے چیئرمین یوسی نلہ مسلماناں تنویر ناز بھٹی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ ملک میں ادویات آٹا چینی جیسے بحران جنم دینے والے وزیراعظم کے دائیں بائیں موجود ہیں مگر اس طرف نیپ کو چپ لگ جاتی ہے نیب آمریت کی بدترین نشانیوں میں سے ایک ہے جس کا واحد مقصد سیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنانا ہے انہوں نے واضح کیا کہ میاں نواز شریف نے اے پی سی نے حقائق بیان کرکے بہت سارے لوگوں کو آئینہ دکھایا ہے جس کے ردعمل میں شہباز شریف کو گرفتار کر لیا گیا انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت ہر محاز پر فعل ہو گئی ہے انشاء اللہ آنے والی حکومت ن لیگ کی ہوگی۔

Show More

Related Articles

Back to top button