DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; Category B accused involved in theft of timber worth many lakhs Rps is arrested by police

کیٹگری بی کے اشتہاری مجرم سمیت سرکاری جنگلات سے لکڑی چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی چوری شدہ لکڑ ی برآمد

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
ایس ایچ او تھانہ کہوٹہ حافظ مرز ا محمد آصف کی قیادت میں پولیس تھانہ کہوٹہ کی شاندار کار کر دگی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری کیٹگری بی کے اشتہاری مجرم سمیت سرکاری جنگلات سے لکڑی چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی چوری شدہ لکڑ ی برآمد،محکمہ جنگلات کی طرف سے درخواست پر مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری، ملزم محمد شکیل برآمد شدہ لکڑ کے بابت کوئی لائسنس یا اجازات نامہ پیش نہ کرسکا ملزم کے انکشاف پر ٹمبر مافیا کے دیگر سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے ریڈ جاری ہیں، سرکاری جنگلات سے چوری شدہ لکڑ کو قبضہ میں لیکر تھانہ منتقل کر دیا گیا، مزید کاروائیوں میں سال 2018 سے مطلوب کیٹگری بی کا مجرم اشتہاری گرفتار،مجرم اشتہاری گلتاسب خان کہوٹہ پولیس کو سرقہ کی وارداتوں میں مطلوب تھا، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائیگا, ایس ایچ او کہوٹہ ملزمان کے خلاف کاروائیاں ایس ایچ او کہوٹہ محمد آصف کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے کیں ایس پی صدر ڈویژن ضیاء الدین احمد کی ایس ایچ او کہوٹہ حافظ مرز ا محمد آصف اور پولیس ٹیم کو شاباش دی۔

Kahuta; Accused Mohammad Shakeel could not produce any license or permit regarding the recovered timber. Raids are underway to arrest other facilitators of timber mafia on the revelation of the accused. The timber stolen from government forests was seized and transferred to the police station. In further operations, a wanted Category B convict was arrested.

نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت جابر کیانی آف کلیال کاسابق چیئرمین یوسی دوبیرن خورد راجہ ظفر اقبال بگہاروی کا مبارکباد۔

Raja Zaffar Iqbal Bagharvi congratulated Jabbar Kiyani

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
گذشتہ روز تحصیل کہوٹہ کی نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت جابر کیانی آف کلیال نے دی کہوٹہ شادی ہال تر کھیاں کا دورہ کیا ہے اور شادی ہال کے آنر سابق چیئرمین یوسی دوبیرن خورد راجہ ظفر اقبال بگہاروی کا شاندار شادی ہال تعمیر کر نے پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ دی کہوٹہ شادی ہال تر کھیاں خوبصورتی کے لحاظ سے اپنا ایک خاص مقام رکھتا ہے وسیع و عریض پارکینگ،پر فضاء مقام ہے خوبصورت بلڈنگ کے ساتھ ساتھ خوش اخلاق انتظامیہ نے ماحول کو چار چاند لگا دیے ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button