DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; A 12 Year old child raped by his teacher at Jammia Qadria Warsia, Madrassa in Islam purra jabber

جامع قادریہ وارثیہ اسلام پورہ جبر میں دینی مدرسے میں استادنے بارہ سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کر ڈالی

گوجرخان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)۔جامع قادریہ وارثیہ اسلام پورہ جبر میں دینی مدرسے میں استاد شکور نے12 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کر ڈالی استاد کی چھترول کے بعد سر منڈوایا گیااس کے بعد اسےپولیس کے حوالے کر دیا گیا۔اسلام پورہ جبر میں موجود اس مدرسے کے سرپرست راجہ پرویز وارثی بھنیر کسوال صوفی خان محمد رتالہ اور ظہیر وارثی ہیں ۔ کبھی بچے خوف کا شکار ہو کر اور کبھی دبائو میں اپنی ساتھ ہونے والی زیادتی کا والدین کو نہیں بتاتے۔بچوں کے ساتھ زیادتیاں ایسے مقامات پر بے نقاب ہونی چاہئیں ۔ تاکہ پھول جیسے بچوں کے ساتھ ایسے واقعات کی روک تھام ممکن ہو سکے۔

Gujar Khan; A 12 Year old child raped by his teacher at Jammia Qadria Warsia, Madrassa in Islam purra jabber. The teacher named as Shakoor was caught and beaten and had his hair shaved by angry mob. he was later handed to police.

Show More

Related Articles

Back to top button