Dadyal, AJK; Gov boys high school Khadim Abbad achieve 100% exam result for the 4th time consecutive
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول خادم آباد کا میٹرک کا رزلٹ مسلسل چوتھی بار 100فیصد
ڈڈیال (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول خادم آباد کا میٹرک کا رزلٹ مسلسل چوتھی بار 100فیصد آنے پر ادارہ کے صدر معلم مرزاعبدالسلام نے اہلیاں خادم باد سمیت اساتذہ اکرماور طلبہ کو مبارک مبار کباد پیش کی اور کہا کہ انشاء اللہ آگے بھی اسی تسلسل کو برقرار رکھاجائے گا ادارہ کے مدرس عبداالمالک بٹ نے تمام سٹاف کو مبارک باد پیش کی اور طلبہ ابراہیم،حافظ طاہر سیلم مغل شہزاد مغل کو خصوصی طور پر مبار ک باد پیش جنہوں نے اعلی نمبروں سے امتخان پاس کیا عبدالمالک بٹ نے طلبہ کے لئے انعامات کا علان بھی کیا ادار ہ کے اکاؤنٹنٹ ندفیم خان آفریدی نے پور سٹاف طلبہ کو مبار کبادپیش کی اور کہا کہ صدر معلم صاحب کی ذاتی کو ششوں اور دلچسپی سے چار سال سے 100فیصد رزلٹ آیاہے جس پر میں صدر معلم کا بہت شکریہ ادا کرتے ہوں انہوں طلبہ کے لئے نقدی انعامات کا اعلان کیا
Dadyal, AJK;gov boys high school Khadim Abbad has achieved 100% exam result for the 4th time consecutive, The President of the institute Moallem Mirza Abdul Salam was congratulated along with the teachers and students.
News in brief ..
ڈڈیال (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)
دنیا ئے عالم کی تمام رونقیں حضورسرور کائنات حضرت محمد مصطفی ﷺ کے دم قدم سے ہیں تاجدار کائنات کی ولادت با سعادت کی حقیقی خوشی تو یہ ہے کہ ہم حضور ﷺ کے لائے ہوئے دین کے احکام کی بجاآوری کرتے ہوئے ا پنی زندگی قرآن وسنت کے سانچے میں ڈھال کر اسلامی فلاحی معاشرہ کی تشکیل کے لیے باہم مل کر مشترکہ جدوجہد یقینی بنائیں ہوگی ان خیالات اظہار انہوں آج قدیم مرکزی جامع مسجد حنیفہ ڈڈیال میں ہو اجس کی صدارت صدر اہل سنت الحاج ملک جمیل اقبال کی اجلا س میں انہوں نے کہا کہ آج کا مشترکہ اجلاس بسلسلہ مرکزی میلاد کمیٹی وبسلسلہ انتظامات 12ربیع اول کے حوالے تجاویزلی گئی اجلاس علماء کرام آئمہ عظام اور دینی و روحانی تنظیموں کے نمائندوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہودیگر نے شرکت اجلاس سے الحاج ملک جمیل اقبال ملک،چوہدری رشید،قاری حفیظ الرحمن،علامہ اعجاز صدیقی،علامہ خلیل چشتی، علامہ سفیر احمد،کے ڈی چوہدری چوہدری عبدالواحد،حاجی جہانگر،علامہ مہتاب شاکر،سید طاہر حسین شاہ چوہدری زبیر احمد حاجی عتیق الرحمن راجہ فیصل خان،حاجی خلیل نے خطاب کرتے ہو ئے آج ہم کو آپس اتحاد واتفاق کے چلے ہو گا تجاویز میں کہا کہ ہم ہر صورت میں 12ربیع الاول جلوس ہو گا اس کے ڈی چوہدری نے کہا کہ ہم کو آپس مل کر چلے ہو گا انہوں کے ہر دورمیں اہل سنت نے کس کو بھی نقصان نہیں پہنچے اور نہ آئند ہو گا آج کا ہم نے ماہ ربیع اول کے استقبال ودیگرہمارے کو ئی بھی راستہ نہیں روک سکتا ہے امور پر مشاورت کی جس میں انہوں کہا کہ اس بار کرورنا میں ہمار ا راستہ نہیں روک سکتا ہے انشاء اللہ ہم ایس او پی پر عمل کرتے ہو ئے 12بیع اول نہایت شاندار طریقہ سے منایا جائے گا اس موقع پر الحاج ملک جمیل اقبال نے کہا کہ میں آپ سب کی تجاویز نوٹ کر لی ہیں انشاء اللہ آئندہ بہت جلداجلاس ہو گا جس آپ سب کو دعوت دی جائے ملک جمیل اقبال نے تمام علماء اکرام آئمہ عظام اور دینی روحانی تنظیموں کے ودیگر کا شکر یہ ادا کئے اجلاس میں حکومت کو چاہے کہ آج کل گستاخی صحابہ شان صحابہ میں گستاخی ہر گز قبول نہیں ہوگئی انہوں کہا اگر یہ سلسلہ بند نہ ہو ا تو اس پر ہم راست اقدام اٹھا ئے گئے انہوں نے کہا کہ ریاست مدینہ کے بعد مملکت خداداد پاکستان وہ واحد ملک ہے جو اسلام کے نام پر وجود میں آیا ہماری ناکامیوں اور مشکلات کی بڑی وجہ اسلام سے دوری ہے۔ انہوں نے علاقہ کے تمام بزرگوں و نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ جشن ولادت مصطفیﷺ کی خوشی میں گھروں مساجد بازاروں کی صفائی و سجاوٹ اور میلاد کے پر چم لہرائیں۔ موٹر سائیکلوں گاڑیوں پر پرچم لگا کر با وضو ہو کر جلوس میں شامل ہوں اور نظم وضبط کا مظاہرہ کرئے ہوئے خود بھی پُرامن رہیں اور دوسروں کو ہر گز شکایت کا موقع نہ دیں۔ انہوں کہا کہ بہت ہم اگلے جلاس میں جلوس کے حوالے سے بتائے گے امید کرتے کہ آپ آئند کے اجلاس میں بھی شر کت کریں گے
چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی راہنما چوہدری منیر اخترحال مقیم نیو یارک امریکہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی شہیدوں کی جماعت ہے جس جس نے اس جماعت کی مخالفت کی وہ منہ کے بل گرا پیپلز پارٹی نے جب بھی بر سر اقتدار آئی تو ملک پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نکالا اور عوام کے حقوق کا تحفظ کرتے ہوئے مسائل حل کیے نئے پاکستان کا دور اگر دیکھا جائے تو ملک پاکستان کی معیشت تباہ برباد ہو گئی ہے اس وقت غریب آدمی ایک وقت کے روٹی کے لیے ترس رہا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے امریکہ سے صحافیوں سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کیا چوہدری منیر اختر نے کہا کہ آزاد کشمیر کے آمدہ الیکشن میں پیپلز پارٹی اپنی کارکردگی اور عوام کے حقوق کے تحفظ کی خاطر دوبارہ حکومت بنائے گئی انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید تعمیروترقی کے ہیرو ہیں انہوں نے اپنے دور حکومت میں جتنے کام کروائے تاریخ میں اسکی مثال نہیں ملتی چوہدری عبدالمجید نے پورے آزاد کشمیر میں بلا تخصیص تعلیمی انقلاب برپا کیا میڈیکل کالجز یونیورسٹیاں اس وقت کے وزیراعظم کا عظیم کانامہ ہے چوہدری منیر اختر نے کہا کہ گزشتہ چکسواری میں پیپلز پارٹی کا کامیاب ورکرز کنونشن سے مخالفین کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں حلقہ چکسواری اسلام گڑھ میں سابق وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کا مقابلہ کرنا کسی بھی مائی کے لعل میں ہمت نہیں ہے مخالفین بلا مقصد اچھل کود کر رہے ہیں چوہدری عبدالمجید سیاست میں یونیورسٹی کا درجہ رکھتے ہیں ان کا مقابلہ کرنا اتنا آسان نہیں جتنا آج کے کم عمر سیاستدانوں نے سمجھ رکھا ہے چوہدری منیر اختر نے کہا کہ حلقہ چکسواری اسلام گڑھ کے عوام کے مسائل حل کرنے میں چوہدری عبدالمجید کو کوئی بھی ثانی نہیں ہے حلقہ چکسواری کی تعمیروترقی چوہدری عبدالمجید کی مرہون منت ہے اب کی بار بھی چوہدری عبدالمجید بھاری اکثریت سے الیکشن جیتیں گے اور مخالفین منہ تکتے رہ جائیں گے۔