DailyNewsOverseas newsPothwar.com

London; Ch Karamat Hussain of village Morra Bhuttian passed away in Birmingham

موہڑہ بھٹیاں سے تعلق رکھنے والے چوہدری کرامت حسین طویل علالت کے باعث برطانیہ کے شہر برمنگھم میں انتقال کر گئے

برمنگھم/ کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)…موہڑہ بھٹیاں سے تعلق رکھنے والے چوہدری کرامت حسین طویل علالت کے باعث برطانیہ کے شہر برمنگھم میں انتقال کر گئے نماز جنازہ موہڑہ بھٹیاں میں ادا کی گئی یاد رہے کہ چند ایام قبل ہی ان کے بھائی حاجی چوہدری غلام حسین بھی جاں بحق ہو گئے تھے جن کی دعائیہ تقریب بروز اتوار دن تین بجے ہو رہی ہے

London; Ch Karamat Hussain of village Morra Bhuttian has sadly passed away in Birmingham, Namaz e janaza was held in his native village Morra Bhuttian.

Show More

Related Articles

Back to top button