DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Board of Intermediate and Secondary Education Rawalpindi announces matriculation results. Results of East Gujar Khan schools

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ شرقی گوجرخان کے سکولوں کے نتائج

بیول(راجہ طارق ایوب)نمائیندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم::
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ شرقی گوجرخان کے سکولوں کے نتائج کچھ اس طرح رہے۔گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول بیول 71فیصد،بوائز ہائی سکول چنگا میرا 80 فیصد، ہائی سکول چنگا بنگیال 100فیصد،ہائی سکول بھڈانہ67فیصد،ہائی سکول دریالہ92فیصد،ہائی سکول قاضیاں 58فیصد،ہائی سکول پنڈوڑی جبر83فیصد،ہائی سکول تھاتھی 67فیصد،ہائی سکول کنگر 58فیصد،اسلامیہ ہائی سکول گوجر خان86فیصد،ایم سی ہائی سکول گوجر خان86فیصد،قادریہ ہائی سکول گوجر خان61فیصد۔جبکہ گرلز سکول کے نتائج اس طرح رہے۔گرلز ہائی سکول بیول92فیصد،گرلز ہائی سکول چلو چکڑال 89فیصد،گرلز ہائی سکول چنگا بنگیال96فیصد،گرلز جبر پنڈوڑی 91فیصد،گرلز ہائی سکول تھاتھی 85فیصد،گرلز ہائی سکول سموٹ 63فیصد نتائج رہے۔

Gujar Khan; Board of Intermediate and Secondary Education Rawalpindi announces matriculation results. The results of the schools in East Gujar Khan were as follows.

Government Boys Higher Secondary School Bewal 71%, Boys High School Changa Maira 80%, High School Changa Bangyal 100%, High School Bhadana 67%, High School Daryala 92%, High School Qazian 58%, High School Pandori Jabbar 83%, High School Thathi 67%, High School Kangar 58%. Islamia High School Gujar Khan 86 percent, MC High School Gujar Khan 86 percent, Qadri High School Gujar Khan 61 percent.

While the results of Girls School were as follows: Girls High School Bewal 92%, Girls High School Chulo Chakral 89%, Girls High School Changa Bangyal 96%, Girls Jabr Pandori 91%, Girls High School Thathi 85%, Girls High School Samot 63%.

شرقی گوجر خان کے سکولز کے میٹرک کے نتائج شاندار رہے۔ان سکولز کے نتائج میں پوزیشن ہولڈرز طلباء و طالبات کے نام

Matriculation results of East Gujar Khan schools were excellent. Position holders in the results of these schools were announced

بیول(راجہ طارق ایوب)نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم::
شرقی گوجر خان کے سکولز کے میٹرک کے نتائج شاندار رہے۔ان سکولز کے نتائج میں پوزیشن ہولڈرز طلباء و طالبات کے نام حاصل کردہ نمبروں کے ساتھ درج ذیل ہیں۔ ہائیر سیکنڈری سکول بیول اول پوزیشن ارسلان علی شوکت961نمبر،دوم عبداللہ اسلم 890نمبر،سوم محمد ابراہیم 884نمبر،ہائی سکول دریالہ سیگن اول محمد زین 857نمبر،دوم احسن شاہد849 نمبر،سوم دبیر حسین844 نمبر،ہائی سکول چنگا بنگیال اول انس صغیر 799 نمبر،دوم جلیل احمد794 نمبر،سوم شفقت محمود 785 نمبر،ہائی سکول چنگا میرا اول محمد زبیر907نمبر،دوم دانیال شفیق 870 نمبر، سوم شیران حفیظ849نمبر،ہائی سکول بھڈانہ اول رومان قیصر 913نمبر،دوم عاشر عظیم834 نمبر،سوم ارسلان لیاقت805 نمبر،ہائی سکول پنڈوڑی جبر اول محمد سلیمان993 نمبر،دوم مزمل احمد خان 965 نمبر،سوم محمد نبیل مسعود 938 نمبر،ہائی سکول قاضیاں اول رضوان علی 860نمبر،دوم دانش فیاض 799 نمبر،سوم محمد طاہر 748 نمبر،ہائی سکول کنگر اول محمد ہارون فیاض 754 نمبر،دوم محمد توقیر 739 نمبر، سوم محمد قاسم شہباز 728 نمبر،ہائی سکول تھاتھی اول محمد صہیب 924 نمبر،دوم محمد اسماعیل 826 نمبر،سوم محمد تصور 808 نمبر، قادریہ سکول گوجر خان اول بشیر خان982 نمبر،دوم باسط علی حیدر 866نمبر،سوم محمد شعبان 865 نمبر، ایم سی بوائز سکول گوجر خان اول محمد نعیم 1045 نمبر، دوم شاہزیب احمد 1004 نمبر، سوم محمد ارسلان 986نمبر،اسی طرح شرقی گوجر خان کے گرلز سکول کے پوزیشن ہولڈرز کے نام درج ذیل ہیں۔گرلز سکول بیول اول پوزیشن اقصیٰ زریاب 1048 نمبر،دوم حلیمہ بتول1032 نمبر،سوم آمنہ حسن 1015 نمبر،گرلز ہائی سکول چنگا بنگیال اول سوائمہ بی بی 990 نمبر، دوم لاریب بی بی 977 نمبر، سوم عائشہ بی بی 970 نمبر،گرلز ہائی سکول چلو چکڑال اول حراء رحمت 922 نمبر، دوم نبیہا افضال 895 نمبر، سوم زینب عرفان 872 نمبر،گرلز ہائی سکول قاضیاں اول عالیہ بی بی 991 نمبر،دوم فضہ فاطمہ 985 نمبر، سوم مریم مظہر اعوان 972 نمبر، گرلز ہائی سکول بھگانہ اول مہوش مسعود 966 نمبر، دوم سندس ایمان 960 نمبر، سوم نایاب اشتیاق 927نمبر،گرلز ہائی سکول تھاتھی اول مریم پرویز 938 نمبر،دوم انیسہ کرن 881 نمبر، سوم حفصہ تنویر 834 نمبر،گرلز ہائی سکول جنڈ نجار اول ام کلثوم راشد 1029 نمبر،دوم علیشہ طارق 1020نمبر،سوم سیماب سعید 1007 نمبر، ایم سی گرلز ہائی سکول گوجر خان اول طیبہ مبشر 1041 نمبر،دوم فرحین عظیمی 1031 نمبر، سوم نمرہ راشد 1025 نمبر۔ان شاندار نتائج پر اہل علاقہ اور طلباء میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور والدین کے ساتھ ساتھ اساتذہ کو بھی مبارک باد پیش کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button