DailyNewsOverseas newsPothwar.com

London; Salim Raza of Bewal starts new business KK’s grill restaurant in Reading

ریڈنگ بیول کے رہائشی سلیم رضا نے نئے کاروبار “کیکیز گرل”کا آغاز کر دیا

سلاو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی)— ریڈنگ میں مقیم بیول کے رہائشی سلیم رضا نے “کیکیز گرل” کے نام سے فاسٹ فوڈ کے نئے کاروبار کا آغاز کر دیا افتتاحی تقریب آج ریڈنگ میں منعقد ہوئی جس میں چوہدری صفدر حسین، تنویر پاشا، حبیب الرشید، حامد رضا، حاجی یعقوب آف اٹلی نے خصوصی طور پر شرکت کی اور سلیم رضا آف بیول کو نیا کاروبار شروع کرنے پر مبارکباد پیش۔

London; Well known personality Salim Raza of Bewal, Gujar Khan has started new business KK’s grill restaurant in Reading. A inauguration ceremony was held with family and friends which included Ch Safdar Hussain, Tanvir Pasha, Habib Rashid, Hamid Raza and Haji Yaqoob of Italy.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button