DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Father of Raja Abdul Jabbar Bhatti passed away in Narali Kaswal

راجہ عبدالجبار بھٹی مینیجر نیشنل بینک آف پاکستان کے والد گرامی نڑالی کسوال میں فوت ہوگئے

گوجر خان ( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام )—راجہ عبدالجبار بھٹی مینیجر نیشنل بینک آف پاکستان اور راجہ محبوب حسین بھٹی کے والد گرامی فوت ہوگئے ہیں نماز جنازہ آج بروز سوموار شام پانچ بجے بتاریخ 14 ستمبر نڑالی کسوال میں ادا کی جائے گی

Gujar Khan; Father of well known personality Raja Abdul Jabbar Bhatti a Manager at National Bank of Pakistan has sadly passed away in village Narali Kaswal.

Show More

Related Articles

Back to top button