DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Mother of Ex MPA Ch Iftikhar Ahmed Warsi passed away in Bewal

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سابق ایم پی اے حلقہ پی پی 8 چوہدری افتخار احمد وارثی و چوہدری ابرار وارثی کی والدہ کا نماز جنازہ آبائی گاوں دھیڑہ کنیال بیول سائیں محمد جی دربار میں ادا کیا گیا

گوجر خان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)—پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سابق ایم پی اے حلقہ پی پی 8 چوہدری افتخار احمد وارثی و چوہدری ابرار وارثی کی والدہ کا نماز جنازہ آبائی گاوں دھیڑہ کنیال بیول سائیں محمد جی دربار میں ادا کیا گیا۔نماز جنازہ میں سابق ایم۔پی اے مسلم لیگ ن چوہدری محمد ریاض،سابق ایم پی اے مسلم لیگ ن راجہ جاوید اخلاص،مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ حمید ایڈووکیٹ،سابق تحصیل ناظم شاہد صراف،سیاسی و سماجی شخصیت راجہ سہیل کیانی ایڈووکیٹ گوجر خان،ندیم بخاری،ملک پرویز آف کنگر، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و ایم۔پی اے حلقہ پی پی 8چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ،جماعت اسلامی گوجر خان کے رہنما راجہ جواد، سابق ناظم موڑہ نوری محمد عرفان،ہفت روزہ چشم وطن کے چیف ایڈیٹر محمد خورشید،شیخ صلاح الدین،سیاسی و سماجی رہنما راجہ احسان الحق،پروٹوکول آفیسر عابد ہاشمی،اکرام قریشی نمائندہ نوائے وقت،دیس پردیس ویب ٹی وی کے چئیرمین راجہ عرفان،چوہدری فیاض اختر، انجمن تاجراں بیول کے صدر چوہدری ذوالفقار، ماسٹر محمد ارشد چنگا میرا،ماسٹرراجہ ظہیر چنگا بنگیال،سابق ناظمین و نائب ناظمین،سابق کونسلرز،اساتذہ کرام،تاجر برادری،گوجرخان،کلر،جبر،بیول اور دیگر علاقوں سے سیاسی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Gujar Khan; Mother of Ex MPA Ch Iftikhar Ahmed Warsi passed away, Namaz e janaza was held in village Dera Kaniyal, Bewal.

Show More

Related Articles

Back to top button