DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Motorcyclist reopen dangerously shut utrun at civil hospital

سول ہسپتال کے سامنے والے یو ٹرن کو اس لیے بند کیا گیا , یو ٹرن کے بند ہونے کے بعد موٹر سائیکل سواروں اسی کے پاس سے نیا راستہ بنا لیا

گوجرخان.(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم )… سول ہسپتال کے سامنے والے یو ٹرن کو اس لیے بند کیا گیا تھا کہ آئے روز حادثات ہوتے رہتے تھے مگر اس یو ٹرن کے بند ہونے کے بعد موٹر سائیکل سواروں اسی کے پاس سے نیا راستہ بنا لیا ہے اور اسے راستے سے سارا دن موٹر سائیکل سوار گزرتے رہتے ہیں وہیں سے چند قدم دور موٹروے کے ملازم پل کے نیچے کھڑے یہ تماشا دیکھتے رہتے ہیں مگر تھوڑا سا آگے آ کر ان کو روکنے کی زحمت نہیں کرتے۔ جی روڈ پر سفر کرنے والوں کو پہلے تو پتہ تھا کہ آگے یوٹرن ہے اس لیے وہ گاڑی اس مقام پر آہستہ کر لیتے تھے مگر اب گاڑیاں یہاں سے تیزی سے گزرتی ہیں جس کی وجہ سے کوئی بھی بڑا حادثہ واقع ہو۔سکتا ہے۔۔

Gujar Khan; The dangerous u-turn near civil hospital where many people had lost their lives was shut down after public demand. as soon as it was shut the motorcyclist reopened again for short cut.

Show More

Related Articles

Back to top button